سری نگر۔ لداخ شاہراہ پر واقع وادی کشمیر کا مشہور و معروف صحت افزا اور کشمیر میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والا سیاحتی مقام ہے، پہلی مرتبہ موسم سرما میں کھلا رہنے کا امکان ہے۔ وادی کشمیر کا مشہور و معروف صحت افزا مقام سونمرگ جو سرینگر لداخ شاہراہ پر واقع ہے، سردی کے […]
Author: Admin
’’آبپاشی کا مؤثر بندوبست ہوتا تو پیداوار مزید بڑھ جاتی‘‘
جنوبی کشمیر کے کئی علاقوں بالخصوص پانپور میں زعفران کے پھول چننے کا سیزن چل رہا ہے پانپور کو کشمیر کے ‘قصبہ زعفران’ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ وادی کشمیر میں امسال زعفران کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ درج ہونے سے کسانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ان کا کہنا ہے […]
ملک میں لاکھوں بچے غذائی قلت کا شکار، ذمہ دار کون؟
گذشتہ چند سالوں سے اپنا ملک ہندوستان انتہائی عجیب بحران سے گذر رہا رہا ہے، یہ بحران اور چلینجس یک طرفہ نہیں بلکہ چو طرفہ ہے، چاروں سمت مسائل کا انبار ہے، ہرآنے والا دن اس کی مشکلات اور مسائل میں اضافہ کررہا ہے، اور حکومت کی جانب سے ان مسائل ومشکلات اور بحران سے […]
زوجیلا ٹنل پر سخت سردی کے باوجود کام جاری
خطہ لداخ کو دنیا کے باقی حصوں سے سال بھر جوڑنے کے لئے زیر تعمیر زوجیلا ٹنل پر ان دنوں سخت سردی اور منفی درجہ حرارت کے باوجود تجربہ کار انجینئرز کی زیر نگرانی کام زور و شور سے جاری ہے۔ جس کے لئے ٹنل کے اندر سینکڑوں ورکر اپنی خدمات انجام دے کر اس […]
لا وارث لاشوں کا مسیحا
ریاست جھارکھنڈ کے ہزاری باغ کے رہنے والے محمد خالد پورے جھارکھنڈ میں لا وارث لاشوں کے مسیحا کے نام سے جانے جاتے ہیں جنہوں نے اب تک دس ہزار سے زائد لا وارث لاشوں کی آخری رسومات کو انجام دیا ہے۔ یہ ریاست جھارکھنڈ کے ہزاری باغ کے رہنے والے محمد خالد ہے ان […]
اولاد کی تربیت اور موجودہ معاشرہ
اولاد کی تربیت میں والدین کے قول وفعل اور کردار کا بنیادی اثر ہوتا ہے۔ لہذا اپنے کردار کا خصوصی خیال رکھے، ایک مخلص اور عقل مند والدین وہ ہی ہیں جو بچوں کی اصلاح کے لئے پہلے اپنے کردار کو درست کرتے ہیں پھر اپنی اولاد اور پھر معاشرہ کے کردار کو بہتر بنانے […]
وَسُن گاندھربل میں خون کا عطیہ کیمپ
وادی کشمیر میں آرمی کی جانب سے مختلف مواقع پر خون کا عطیہ کیمپ منعقد کیے جاتے ہیں جس میں آرمی کے جوان سمیت مقامی لوگ بالخصوص اپنے اپنے خون کا عطیہ دیتے ہیں۔ وسطی کشمیر کے ضلع گاندھربل کے علاقے وسن میں آزادی کے امرت مہا اتسو کے کے جوش خروش اور جذبہ کے […]
نوٹ بندی کے ذریعے ملک کی معیشت تباہ
بھارت میں اس وقت کئی برسوں سے ایک تاناشاہ حکومت اقتدار پر قابض ہے اور اس حکومت نے گذشتہ سات برسوں میں جو من مانی اور عوام مخالف فیصلے کئے یہ اسکی تاناشاہی کی واضح دلیل ہے، ان کے فیصلوں سے اب یہی لگنے لگا ہے کہ بھارت سے جمہوریت ختم ہوچکی ہے اور یہاں […]
‘شہریت ترمیمی قانون واپس نہیں لیا جائے گا’
ممبئی: مرکزی وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون سی اے اے نافذ رہے گا اس میں مسلمان بدگمانی اور گمراہی کا شکار نہ ہو کیونکہ کچھ لوگ سی اے اے قانون کے نفاذ کی آڑ میں فرقہ پرستی پھیلا کر اس کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش کر رہے […]
ہندوستان حج کے لئے انڈونیشیا کے بعد سرفہرست
ریاست مہاراشٹر کے دار الحکومت ممبئی میں حج ہاوز میں منعقدہ حج تیاریوں کے اجلاس کے دوران پریس کانفریس سے مرکزی وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انڈونیشیا کے بعد سب سے زیادہ عازمین حج ہندوستان سے ہی سفر حج پر جاتے ہیں اور آبادی کے لحاظ سے اب […]