جموں و کشمیر حالات حاضرہ

کشمیر کے سنگین حالات، آخر امن وامان کی بحالی کب ہوگی؟

گذشتہ کئی ماہ سے میں یہ مسلسل لکھ رہا ہوں کہ ملکی حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں، نہ اس ملک میں لوگوں کی زندگیاں محفوظ ہیں، اور نہ ہی ان کا کاروبار، نہ ہی بینک بیالنس، لیکن اقتدار میں بیٹھے ہوئے لوگ مسلسل دروغ گوئی میں مصروف ہیں اور بڑے پیمانے پر جھوٹ […]

بارہ برس سے کم عمر بچوں کو اس سال حج کی اجازت نہیں
قومی خبریں

حج 2022: عمر کی حد کی لازمیت ختم

حج کمیٹی آف انڈیا ممبئی کے ذریعہ سرکلر-4 میں حج -2022 کے عازمین حج کےلئے زیادہ سے زیادہ حد 65 برس میں رعایت دینے کی ضمن میں مذکورہ ہدایات کا ذکر کیا گیا ہے۔ عمر کی حد کی لازمیت 65برس کی حد کو ختم کر دی گئی ہے۔ ایسے عازمین جو پہلے حج کمیٹی یا […]

قومی خبریں

تبلیغی جماعت امن کا پیغام دیتی ہے

پریس ریلیز نئی دہلی: تبلیغی جماعت کے خلاف مملکت سعودیہ عربیہ کی وزارت شؤن اسلامیہ کے بیان کے پس منظر میں جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے ہندوستان میں سعودی سفیر محترم سعود محمد بن ساطی سے ملاقات کے دوران کہا کہ جماعت تبلیغ کے سلسلہ میں مملکت سعودیہ کی وزارت شؤن […]

سالوں سے اسکول کی عمارت ہنوز زیر تکمیل
جموں و کشمیر

سالوں سے اسکول کی عمارت ہنوز زیر تکمیل

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے ایک علاقے اشم سمبل میں ایک سرکاری اسکول کی عمارت تقریبا 16 سال سے زیر تعمیر ہی ہے اور یہ عمارت ہنوز زیر تکمیل ہے۔ ہائی اسکول کی اس عمارت کا کام 2005 میں 75 لاکھ روپے کی لاگت سےشروع کیا گیا تھا۔ اور متعلقہ محکمہ نے اس […]

Istisqa prayer performed in Saudi Arabia
مسلم دنیا

سعودی عرب: مساجد میں نماز استسقاء

سعودی عرب میں مسجد حرام سمیت دیگر مساجد میں نماز استسقاء ادا کی گئی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق مملکت میں خشک سالی اور بارش نہ ہونے کی وجہ سے عوام پریشان ہیں۔ ایسی صورت حال میں مملکت میں نماز استسقاء ادا کی گئی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق مکہ مکرمہ میں بیت اللہ شریف […]

گروگرام: پھر سے نماز جمعہ کی اجازت منسوخ
قومی خبریں

گروگرام: پھر سے نماز جمعہ کی اجازت منسوخ

ریاست ہریانہ کے گروگرام میں گذشتہ کئی مہینوں سے ہندوتوا تنظیموں کی جانب سے کئی عوامی مقامات پر نماز جمعہ پڑھنے کے خلاف احتجاج کیا جارہا تھا۔ وشو ہندو پریشد اور دیگر تنظیموں کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا وہ سبھی مقامات پر نماز پڑھنے کی مخالفت کریں گے۔ ریاست ہریانہ کے شہر گروگرام […]

پتھروں کی کھدائی کرنے والے مزدوروں کا احتجاج
جموں و کشمیر

پتھروں کی کھدائی کرنے والے مزدوروں کا احتجاج 

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں صفا پورہ پتھروں کے کام کے لیے مشہور ہے جس کی تجارت سے وابستہ نوجوانوں اور بزرگوں کی اچھی خاصی تعداد موجود ہے اور یہ ہنر نسل در نسل منتقل ہوتا رہتا ہے۔ گاندربل ضلع کے صفا پورہ گاؤں میں اتوار کو پتھر کی کھدائی کے کاموں پر لگاتار […]

گاندربل میں محکمہ بجلی کے ورکشاپ میں جنگی پیمانے پر کام
جموں و کشمیر

گاندربل میں محکمہ بجلی کے ورکشاپ میں جنگی پیمانے پر کام

وادی کشمیر میں سردیوں کے موسم نے دستک دیتے ہی لوگ اگرچہ سردیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہو چکے ہیں، وہی سرکاری محکموں کے افسران اور ملازمین بھی برفباری کا مقابلہ کرنے کے لئے تیاری کی حالت میں ہیں۔ اس سلسلے میں گاندربل میں پاور ہاوس کے پاس جو محکمہ بجلی کا ورکشاپ […]

ایوان میں بحث کے بغیر قانون سازی
حالات حاضرہ

ایوان میں بحث کے بغیر قانون سازی، جمہوریت کے لئے خطرناک

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس جاری ہے، پارلیمنٹ وہ جگہ ہے جہاں قانون سازی ہوتی ہے، لوگوں کی فلاح وبہبود کے لئے قوانین بنائے جاتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ جمہوریت کے چار انتہائی مضبوط اور اہم ستون ہیں، حکومت، عدالت، مقننہ اور میڈیا، یہ وہ چار ستون ہیں جس سے جمہوری نظام کو بہت تقویت […]

Will basic amenities be available during snowfall
جموں و کشمیر

کیا برفباری کے دوران بنیادی سہولیات دستیاب ہوگی؟

وادی کشمیر میں موسم سرما میں برفباری کے دوران باقی دنیا سے رابطہ کٹ کر رہ جاتا ہے۔اس دوران معمولات زندگی پوری طرح ٹھپ ہو کر رہ جاتی ہے۔ لوگوں کا گھروں سے باہر نکلنا مشکل ہوجاتا ہے انہی حالات کے باعث لوگ اپنے گھروں میں راشن اور دیگر ضروری اشیاء کا بندو بست کرلیتے […]