عالمی پیمانے پر جس طریقے سے ایک منظم پلاننگ کے تحت اسلاموفوبیا کی فضاء قائم کی گئی، اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لئے جو مفروضے وضع کئےگئے 9/11 کے امریکی حملوں کے بعد اس میں مزید شدت پیدا کی گئی اور کوئی ایسا گوشہ نہیں چھوڑا گیا جہاں اسلام اور مسلمانوں کو بدنام […]
Author: Admin
گاندربل: شام ہوتے ہی سڑکوں سے گاڑیاں غائب
گاندربل میں شام ہوتے ہی مختلف علاقوں میں مسافر گاڑیوں کی عدم فراہمی کے سبب مسافروں کو گھروں تک پہنچنے میں گوناگوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ نماز مغرب کے ساتھ ہی سینکڑوں مسافر، جن میں زیادہ تعداد سرکاری ملازمین، طلبا، تاجروں اور سیلزمینوں کی ہوتی ہے، گاندربل کی بیشتر شاہراہوں پر پریشانی کی […]
ایک اور نوجوان تشدد کا شکار
ملک بھر بالخصوص شمالی ہند میں ہجومی تشدد کے واقعات رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں اور اس میں کمی کے بجائے اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ تازہ ترین معاملہ جنوب مغربی دہلی کے اتم نگر علاقے کا ہے اتم نگر میں ایک اسکول کے قریب اتم نگر کے اوم وہار علاقے کے […]
ایک اور مسلم لڑکی کی ہندو لڑکے سے شادی
ملک بھر میں ان دنوں مسلم لڑکیاں بے روی کا شکار ہے کئی ایسے واقعات رونما ہوچکے ہیں جن میں مسلم لڑکیوں نے ہندو لڑکوں سے شادی کی ہے۔ اگر کوئی مسلم لڑکا ہندو لڑکی سے شادی کرتا ہے تو اس کے خلاف لو جہاد کا مقدمہ درج کرلیا جاتا ہے جبکہ اگر کوئی مسلم […]
گاندربل میں محکمہ امور وصارفین کے ملازمین کا انوکھا انداز
وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں مقامی عوام نے محکمہ امور صارفین پر راشن کی تقسیم میں دھاندلیوں کا الزام عائد کیا ہے۔ ملک کے وزیراعظم کے اعلان میں کہا گیا تھا کہ غریب لوگوں کو مفت راشن پہلے نومبر پھر مارچ 2022 تک بڑھا کر ہر فرد کو پانچ کلو ملے گا ، اس […]
‘چلہ کلان‘ کی آمد: عوام گوناگوں مشکلات سے دوچار
وادی کشمیر میں چلہ کلان موسم سرما کے ایسے 40 دن ہوتے ہیں جو خون منجمد کردینے والی سردی اپنے ساتھ لاتے ہیں۔ وادی کشمیر کے ساتھ ساتھ پہاڑی ضلع شوپیان میں بھی سردیوں کے بادشاہ ’چلہ کلان‘ کی آمد کے ساتھ ہی ریکارڈ ساز ٹھنڈ نے لوگوں کو گوناگوں مشکلات سے دوچار کر دیا […]
‘زیڈ موڑ سرنگ کی تعمیر جلد ہی مکمل ہوگی’
معروف سیاحتی مقام سونمرگ کو سال بھر کھلا رکھنے کے لئے گگنگیر اور سونمرگ کے دس کلو میٹر کے فاصلے کو طے کرنے کے لئے سال 2015 میں زیڈ موڑ سرنگ کی تعمیر شروع کردی گئی تھی. چونکہ سیاحتی مقام سونمرگ ہر سال سردیوں کے موسم میں برف باری ہونے کے سبب چار ماہ کے […]
سچائی کڑوی ہوتی ہے؟
معاشرے میں جس طرح یہ مشہور ہے کہ "تاریخ خود کو دہراتی ہے”، بالکل اسی طرح یہ مقولہ بھی شائع و ذائع ہے کہ "سچائی کڑوی ہوتی ہے”۔ یہ دونوں ہی باتیں صرف مفروضہ ہیں، حقیقت سے ان کا کوئی رشتہ نہیں۔ ماضی کی غلطیوں سے سبق نہ لینے کی وجہ سے وہی صورت حال […]
آدابِ زندگی سکھانے والا چل بسا، مولانا یوسف اصلاحیؒ کی وفات
دینی، علمی اور تحریکی حلقوں میں یہ خبر بہت افسوس کے ساتھ سنی گئی ہے کہ ممتاز اور نام ور عالم دین مولانا محمد یوسف اصلاحیؒ اس دار فانی سے اپنے مالک حقیقی سےجا ملے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون مولانا ایک ماہ سے تنفّس اور قلب کے عوارض میں مبتلا تھے، پہلے انہیں مرادآباد […]
ضلع ہسپتال گاندربل میں 200 اسامیاں خالی
وسطی کشمیر کے ضلع اسپتال گاندربل میں کم از کم 200 اسامیاں خالی ہیں جن میں ڈاکٹر، پیرا میڈیکس، ٹیکنیکل اور ورکنگ اسٹاف شامل ہیں۔اس ہسپتال میں مختلف شعبوں کے ڈاکٹروں کی 28 اسامیاں خالی ہیں۔ اس کے علاوہ میڈیکل آفیسرز کی 20 آسامیاں بھی خالی ہیں۔ متعلقہ اسپتال کے پبلک انفارمیشن آفیسر (پی آئی […]