گاندربل: لوگوں کے ہاتھوں سڑک کی تعمیر
جموں و کشمیر

گاندربل: لوگوں کے ہاتھوں سڑک کی تعمیر

مرکزی حکومت سے لے کر جموں وکشمیر کی ایل جی انتظامیہ تک اگرچہ ہر ایک آفیسر یا مرکزی وزراء بلند بانگ دعوے کر رہے ہیں کہ ہم نے جموں کشمیر کے تمام تر علاقوں میں بنیادی سہولیات جیسے سڑک رابطے اور پانی پہنچایا ہے، تاہم زمینی سطح پر یہ سب دعوے کھوکھلے ثابت ہورہے ہیں۔ […]

شاہ پورہ شاہراہ پر شگاف پڑنے سے لوگوں میں خوف
جموں و کشمیر

شاہ پورہ شاہراہ پر شگاف پڑنے سے لوگوں میں خوف

وادی کشمیر میں ہو رہی لگاتار بارشوں اور برفباری کے نتیجے میں شاہ پورہ کے پہاڑی پر واقع پاور کنال کے متصل سڑک میں زبردست شگاف پڑنے سے اس کے دامن میں موجود علاقے جن سرژ۔گراج۔شاہ پورہ۔دھوبی پورہ اور دیگر علاقوں کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ رات کے دوران یہ شگاف پڑا تھا، جس […]

کاندھوں پر حاملہ خاتون کو اسپتال لے جانے کا ویڈیو وائرل
جموں و کشمیر

کاندھوں پر حاملہ خاتون کو اسپتال لے جانے کا ویڈیو وائرل

وادی کشمیر میں ان دنوں بھاری برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہوجاتی ہیں تو دوسری جانب عوام کو مختلف بنیادی سہولیات کے حاصل کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ برفباری کے دوران بیمار بالخصوص حاملہ خواتین کو اسپتال تک پہنچانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا […]

مودی کے نئے بھارت میں نفرت،بے روزگاری اور مہنگائی عروج پر!
حالات حاضرہ

مودی کے نئے بھارت میں نفرت،بے روزگاری اور مہنگائی عروج پر!

دن جیسے جیسے گذر رہا ہے ملک کے حالات انتہائی پیچیدہ ہوتے جارہے ہیں، بہت تیز رفتاری کے ساتھ بھارت فاشزم کی جانب بڑھ رہا ہے، ملک کا دستور اور اس کا سیکولر کردار بھی خطرے میں ہے، عملاً ہندو راشٹر اس ملک کو بنایا جاچکا ہے، اب صرف اعلان باقی ہے، آر ایس ایس […]

ایرانی سیب کی درآمد سے کشمیری سیبوں کی مانگ اور قیمتوں میں کمی
جموں و کشمیر

ایرانی سیب کی درآمد سے کشمیری سیبوں کی مانگ اور قیمتوں میں کمی

باغبانی شعبہ جموں و کشمیر کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور اس شعبے سے وابستہ ستر فیصد آبادی منسلک ہوکر اپنا روزگار حاصل کرتی ہیں۔ وہیں وادی کشمیر کے کاشتکاروں کو سیب کے پیڑ کو تیار کرنے میں برسوں گزر جاتے ہیں جس کے دوران اسے ایک طویل اور مشقت […]

Student: An extraordinary personality
حالات حاضرہ

طالب علم: ایک غیر معمولی شخصیت

اس حقیقت کا ادراک مشکل نہیں کہ بیک وقت ایک طالب علم معلم بھی ہوسکتا ہے اور ایک معلم طالب علم! علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں خود راقم الحروف کو اپنی کلاس کے کچھ اسٹوڈنٹس کو پڑھانے کا شرف حاصل رہا ہے ۔ یہاں زیر نظر مضمون کے تحت ‘طالب علم اور استاد، استاذ یا […]

وادی کشمیر میں برف باری، اورینج الرٹ جای
جموں و کشمیر

وادی کشمیر میں برف باری، اورینج الرٹ جای

سری نگر،4 جنوری: وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق پیر کی رات سے ہی برف باری شروع ہوئی اور جب لوگ منگل کی صبح نیند سے اٹھے تو پوری وادی کو سفید چادر نے ڈھانپ لیا تھا۔ ادھر جہاں ایک طرف موجودہ موسمی صورتحال کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے […]

حالات حاضرہ

نئے سال کا آغاز اور ہماری ذمہ داری

عام طور پر لوگ نئے سال کے آغاز کو ایک جشن کی صورت میں مناتے ہیں؛ مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ وقت افراد و اشخاص کے لئے بھی اداروں اور تنظیموں کے لئے بھی اور جماعتوں اور قوموں کے لئے بھی اپنے احتساب کا وقت ہے ، کہ انھوں نے اس عرصہ میں کیا […]

نیو یارک سٹی کاؤنسل کی پہلی مسلم رکن شاہانہ حنیف
مسلم دنیا

نیو یارک سٹی کاؤنسل کی پہلی مسلم رکن شاہانہ حنیف

نیو یارک سٹی کاؤنسل میں حلف برداری میں سرمئی رنگ کی ساڑھی میں ملبوس، ہاتھ میں قرآن مجید تھامے ہوئے 30 سالہ شاہانہ حنیف ہی تھیں جو اس کاؤنسل کی تاریخ میں پہلی مسلمان رکن منتخب ہوئی ہیں۔ شاہانہ حنیف نہ صرف نیو یارک سٹی کاؤنسل کی پہلی مسلم رکن ہیں بلکہ یہاں تک پہنچنے […]

شوپیاں کے علاقے میں بجلی پول ندارد
جموں و کشمیر

شوپیاں کے علاقے میں بجلی پول ندارد

جموں کشمیر میں آبی وسائل کی فراوانی ہونے کی وجہ سے یہاں کثیر مقدار میں بجلی پیدا کی جاتی ہے، لیکن اس کے باوجود یہاں کے اکثر علاقوں میں بجلی غائب رہتی ہے اور لوگوں کو تاریکی میں زندگی گزارنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔ ضلع ہیڈکوارٹر شوپیان سے محض تین کلومیٹر کی دوری […]