ریاست کرناٹک میں حجاب پر جاری تنازع کے بارے میں بات کرتے ہوئے نوبل انعام یافتہ اور تعلیم کے حقوق کی کارکن ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ "خواتین کے کم یا زیادہ کپڑے پہننے بالخصوص مسلم خواتین کے حجاب پہننے اعتراض اور اس کو اچھالنا برقرار ہے”۔ ملالہ نے کہا "لڑکیوں کو ان […]
Author: Admin
ہماری اولین ترجیح تعلیم ہے
کرناٹک کے ایک کالج میں بھگوا گمچہ پہنے ہوئے فرقہ پرست عناصر کے ایک بڑے گروپ کے سامنے ڈٹ کر اللہ اکبر کے نعرے سے ان کا جواب دینے والی باحجاب طالبہ مسکان نے کہا کہ وہ تنہا ان کا سامنا کرنے کے لیے "پریشان نہیں تھی” اور یہ کہ وہ حجاب پہننے کے اپنے […]
مسلم لڑکیوں کو تعلیم سے محروم کرنا غیر آئینی اقدام
خواتین کی ایک ممتاز تنظیم نیشنل فیڈریشن آف انڈین ویمن نے کرناٹک کے اداروں اور اسکولوں سے با حجاب مسلم لڑکیوں کو نکالے جانے پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کرناٹک حکومت ریاست میں فرقہ پرست عناصر کی طرف سے وضع کردہ ایک منصوبے پر عمل پیرا ہے، اور یہ ایک "پاگل […]
کرناٹک: مسلم طالبات کو حجاب کے ساتھ داخلے کی اجازت
ریاست کرناٹک میں کندا پورا کے دو سرکاری و ایک پرائیویٹ کالج میں مسلم طالبات کو حجاب پہن کر داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی ہے تاہم انہیں الگ کلاسز میں بٹھایا گیا جہاں پڑھائی نہیں ہورہی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق ان طالبات کو حجاب کے ساتھ کیمپس اور علیحدہ کلاس […]
کرناٹک کے کالجز میں حجاب پر پابندی کا سلسلہ جاری
ریاست کرناٹک میں ضلع اڈوپی کے بعد اب کندا پورا کے دو سرکاری و ایک پرائیویٹ کالج انتظامیہ نے باحجاب طالبات کے کالج میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے جس کے خلاف باحجاب طالبات کالج کے صدر دروآزہ کے باہر احتجاج کر رہی ہیں۔ ریاست کرناٹک کے ضلع اڈوپی کے سرکاری کالج میں […]
*زندگی میں صبر، شکر اور محبت کا مقام*
صبر، شکر اور محبت جیسے اوصاف انسانی زندگی کا نہ صرف حسن ہیں، بلکہ ان کے بغیر خود زندگی بھی کوئی زندگی نہیں۔ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں یہ وثوق سے کہا جا سکتا ہے کہ صبر اگر مصیبتوں کو ٹالنے کا ذریعہ ہے، تو شکر نعمتوں کو بڑھانے کا، جبکہ محبت زندگی میں خوشیوں […]
حیدرآباد میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج
کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے خلاف سات گنبد ٹولی چوکی حیدرآباد میں گرلز اسلامک آرگنائزیشن تلنگانہ GIO-TS کی جانب سے احتجاج کیا گیا. سینکڑوں خواتین و طالبات نے شرکت کی۔ اس موقع پر کرناٹک میں مسلم لڑکیوں کے حجاب پر پابندی کے خلاف سخت برہمی کا اظہار کیا گیا۔ احتجاج میں […]
یوپی الیکشن، نفرت کے سوداگروں کو سبق سکھانے کا اچھا موقع ہے!
یوپی سمیت پانچ ریاستوں میں الیکشن ہونے والے ہیں اور دس فروری سے یہاں انتخابات ہونگے جس کا سلسلہ 7مارچ تک چلے گا، اور پھر 10مارچ کو نتیجہ آجائے گا،کون بنے گا سکندر؟ اور اگلے پانچ سال کے لئے ان ریاستوں میں کس کے سر سجے گا تاج؟ یہ سب دس مارچ کے بعد ہی […]
اُڈوپی کے ایک اور کالج میں حجاب پر پابندی
ریاست کرناٹک کے ضلع اڈوپی کے کنڈا پور میں واقع گورنمنٹ پری یونیورسٹی کالج کی حجاب پہنی ہوئی مسلم طالبات ادارے میں پہنچی تھیں، انہیں کالج کے پرنسپل نے گیٹ پر روک دیا۔ پرنسپل نے مسلم طالبات سے کہا کہ انہیں کلاس رومز کے اندر حجاب پہننے کی اجازت نہیں ہے۔ انہوں نے انہیں سر […]
موسم سرما میں پہاڑی باشندوں کی حقیقی زندگی
وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں رہنے والے لوگ اگرچہ مختلف قسم کے کھانے پسند کرتے ہیں یا مختلف قسم کے طریقوں سے اپنی زندگی بسر کرتے ہیں، وہی برفیلے پہاڑوں کے دامن میں رہنے والے لوگ بھی مختلف قسم کے طریقوں سے اپنی زندگی جی رہے ہیں اور سردی کے چھ ماہ باقی علاقوں […]