بیٹے کو بچانے کے لیے 1,400 کلومیٹر کا سفر کرنے والی خاتون یوکرین سے واپسی کی منتظر
قومی خبریں

بیٹے کی گھر واپسی کے لئے 1400 کلومیٹر سفر کرنے والی خاتون بے بس و مجبور

حیدرآباد: دو سال پہلے مصیبت میں گھرے بیٹے کو گھر لانے کے لیے اسکوٹر پر 1,400 کلومیٹر کا طویل سفر طے کرنے والی خاتون یوکرین میں پھنسے اپنے بیٹے کو بچانے میں خود کو بے بس محسوس کررہی ہے۔

یوکرین۔اسلحوں کی نئی تجربہ گاہ
حالات حاضرہ

یوکرین۔اسلحوں کی نئی تجربہ گاہ

یوکرین پر روسی افواج نے حملہ کر دیا ہے اس کے قبل یوکرین کے دو صوبوں کو روس کے صدر پوتین آزاد مملکت کی حیثیت سے منظوری دیدی تھی، امریکہ اور یورپ نے یوکرین پر حملہ کو خطرناک بتا کر روس کو دھمکیاں بھی دیں، معاشی پابندیاں لگانے کی بات کہی، لیکن روس پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا۔

تبلیغی جماعت کا اہم مرکز نظام الدین
قومی خبریں

‘نظام الدین مرکز کو مکمل طور پر دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا’

قومی دار الحکومت دہلی میں واقع تبلیغی جماعت کا اہم مرکز نظام الدین کو 3 مارچ 2020 کو کورونا وائرس کے پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے بند کردیا گیا تھا۔ جو اب تک بھی بند ہے۔ نئی دہلی: نظام الدین مرکز کو دوبارہ کھولنے کی دہلی وقف بورڈ کی درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے […]

شعبان المعظم عظمتوں والا مہینہ
اسلامی مضامین

شعبان المعظم عظمتوں والا مہینہ

شعبان کا مہینہ مقدس خیر و برکت والا اور عظمت والا مہینہ ہے اس ماہ کے متعلق حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ ”شعبان میرامہینہ ہے، اس کی فضیلت تمام مہینوں پر ایسی ہے جیسی میری فضیلت تمام مخلوقات پرہے

قومی خبریں

ملک میں جہاں پر بھی حالات کشیدہ ہوتے ہیں یا فسادات ہوتے ہیں مسلم نوجوانوں کی اندھا دھند گرفتاریاں ہوتی ہیں اور پھر یہ نوجوان بغیر کسی قصور کے برسوں جیل کی نذر ہوجاتے ہیں۔

*کامیابی کا پیمانہ ؟*
اسلامی مضامین

*کامیابی کا پیمانہ ؟*

کوئی بھی انسان باآسانی سمجھ سکتا ہے کہ جب کوئی شخص "کامیاب” یا "کامیابی” کی اصطلاح استعمال کرتا ہے تو اس کا مطلب عام طور پر وہی ہوتا ہے جو اس وقت کے معاشرے میں شائع و ذائع ہوتا ہے۔ کچھ عرصہ قبل ایک نوجوان دوست کا بذریعہ وہاٹس اپ ایک ہندی میسج موصول ہوا۔ […]

مودی، ملک کے سب سے ناکارہ اور نا اہل وزیراعظم!
حالات حاضرہ

مودی، ملک کے سب سے ناکارہ اور نا اہل وزیراعظم!

روس یوکرین کی جنگ جاری ہے اور ہر روز وہاں حملے تیز ہوتے جارہے ہیں،گذشتہ ایک ہفتے سے یہ سلسلہ جاری ہے،آج جبکہ یہ تحریر لکھی جارہی ہے جنگ زدہ ملک کا یہ ساتواں دن ہے یعنی ایک ہفتے یورے ہوگئے، اس جنگ کا انجام کیا ہوگا

قومی خبریں مسلم دنیا

فرقہ وارانہ نفرت اور تشدد کے خلاف سربراہی کانفرنس

ملک بھر میں نفرت آمیز’ فرقہ وارانہ واقعات اور اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف جرائم میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے یکم مارچ 2022کو انڈیا انٹرنیشنل سینٹرنئی دہلی میں ‘سربراہی کانفرنس ‘کے عنوان سے فرقہ وارانہ نفرت اور تشدد کے خلاف ایک مجلس کا […]

نواب ملک کی گرفتاری
حالات حاضرہ

نواب ملک کی گرفتاری

سات گھنٹوں کی پوچھ تاچھ کے بعد انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) نے مہاراشٹر کے کابینی وزیر نواب ملک کو گرفتار کر لیا، ان پر داؤد ابراہیم کے ساتھ مل کر منی لانڈرنگ کا الزام ہے، نواب ملک این سی پی کے قد آور لیڈر ہیں، بلکہ کہنا چاہیے کہ مہاراشٹر میں وہ شرد پوار کے […]

ملک میں جھوٹ اور لوٹ مار کا کاروبار کب تک چلے گا؟
حالات حاضرہ

ملک میں جھوٹ اور لوٹ مار کا کاروبار کب تک چلے گا؟

بھارت ان دنوں چوطرفہ بحران کا شکار ہے، اور ہر آنے والا دن اسکی پریشانیوں میں مزید اضافے کا سبب بن رہا ہے، ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ حکومت، ملک کو بحران سے نکالنے کی جدوجہد کرتی، اسکی حساسیت کو سمجھتی اور پھر اسکے حل کے لئے لائحہ عمل طے کرتی، لیکن ایسا محسوس […]