فرانس میں اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ جبکہ فرانس میں کافی عرصے مسلم خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی عائد ہے۔ نئی دہلی: فرانس کی عدالت نے حجاب پر پابندی کو قانونی قرار دیا ہے۔ چار ستمبر کو فرانس کے اسکول سے درجنوں لڑکیوں کو ان کے گھر واپس کر […]
Author: Admin
پنکچر بنانے والے شخص کی باحجاب مسلم بیٹی کی بڑی کامیابی
ملت اسلامیہ کی بیٹیوں کو اگر موقع دیا جائے تو وہ ہر ناممکن کام کو ممکن بنا سکتی ہیں اور اس بات کو اتر پردیش کے غازی آباد کی رہنے والی با حجاب مسلم لڑکی فوزیہ جہاں نے ثابت کرکے دکھایا ہے۔ وہ ان چند مسلم لڑکیوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے نہ صرف […]
ہندوستان کے شمسی مشن آدتیہ ایل ون کی پروجیکٹ ڈائریکٹر مسلم خاتون نگار شاجی
ہمارے ملک عزیز ہندوستان میں مسلم خواتین کسی بھی میدان میں پیچھے نہیں ہیں۔ ہندوستان کی آزادی سے پہلے، آزادی کے بعد اور تحریک آزادی میں بھی اور دیگر مختلف میدانوں میں مسلم خواتین کا نمایاں کردار نہ صرف ناقابل فراموش ہے بلکہ وہ ایک بہترین مثال، دوسری خواتین اور نوجوانوں کے لئے رول ماڈل […]
کرناٹک کے ایک اسکول میں بھی مسلم طلبہ کے خلاف نفرت آمیز واقعہ
ملک میں اب ان دنوں مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز واقعات اسکولوں میں بھی پیش آنے لگے ہیں۔ مسلم طلبہ کے ساتھ امتیازی سلوک تو کبھی ان کے خلاف تشدد کے واقعات سامنے آنے لگے ہیں۔ چند دنوں کے دوران گجرات، اترپردیش اور دہلی کے اسکولوں میں اس طرح کے واقعات پیش آچکے ہیں۔ حیدرآباد: […]
نیویارک میں لاؤڈ سپیکر سے اذان کی اجازت قابل ستائش اقدام
دنیا کے کچھ ممالک میں قرآن مجید کی بے حرمتی اور اسلام دشمنی کے کھلے مظاہرے ہورہے ہیں کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں لاوڈ اسپیکر پر ازان پر پابندی عائد ہے ایسی صورت حال میں امریکہ سے ایک اس ضمن میں ایک اچھی خبر آئی ہے۔ رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد […]
ماہِ صفر کو منحوس سمجھنا روایت و درایت اسلامی کے خلاف
ماہ صفر کو منحوس سمجھنا یا یہ گمان کرنا کہ اس ماہ میں کثرت سے بلائیات کا نزول ہوتا ہے نہ نقلاً ثابت ہے اور نہ ہی عقلاً اسے قبول کیا جاسکتا ہے۔ ہجری تقویم یعنی اسلامی کیلنڈر کے دوسرے مہینہ کا نام صفر ہے جس کی صفت المظفر بیان کی گئی ہے جس کے […]
لاء کمیشن کے ساتھ ایک گفتگو
سنہ 2018ء میں لاء کمیشن نے یونیفارم سول کوڈ کے بارے میں بھارت کے رہنے والوں سے رائے طلب کی تھی، مسلمانوں نے اس موقع پر پوری قوت کے ساتھ اس کی مخالفت کی تھی، بورڈ کی دعوت پر دستخطی مہم بھی چلائی گئی، اور کروڑوں کی تعداد میں مسلمانوں نے اپنی شناخت واضح کرتے […]
دہلی میں اسکول ٹیچر کی بچوں کے مذہب پر غیر مناسب بات
ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز واقعات صرف اب سڑکوں اور عام عوامی مقامات تک ہی محدود نہیں رہے بلکہ یہ واقعات اب تعلیمی اداروں اور اسکولوں میں بھی رونما ہونے لگے ہیں۔ دہلی: ریاست اتر پردیش کے ایک اسکول میں کچھ دن پہلے ہی ٹیچر کے حکم پر ایک مسلم طالب علم پر […]
چاند کا جشن اور زمین کا نوحہ
مظفر نگر (اترپردیش) کے نیہا پبلک اسکول میں بچّے زمین پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کررہے ہیں، ریاضی کی اُستانی ترپتا تیاگی بچوں سے پہاڑے سن رہی ہے، ایک طالب علم پہاڑا سنانے سے قاصر ہے جس پر استانی صاحبہ درجے میں اعلان کرتی ہے کہ سب طلبہ باری باری سے یہاں آئے اور اس […]
مسلم طالب علم کی ہندو طلباء سے پٹائی کا واقعہ، ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج
اترپردیش کے مظفر نگر میں ایک اسکول ٹیچر کے ذریعہ مسلم طالب علم کو ہندو طلبہ سے پٹوانے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ اس نفرت آمیز واقعے کی مختلف سیاست دانوں، فلمی اداکاروں نے مذمت کی اور بچوں کے دماغوں کو زہر آلود کرنے کا الزام عائد کیا۔ لکھنئو: اترپردیش کے ضلع […]