بنگلورو کے پولیس کمشنر کمل پنت نے شہر کے اسکولوں اور کالجوں میں 22 مارچ تک امتناعی احکامات جاری کیے ہیں۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ بنگلورو شہر میں اسکولوں، پی یو کالجز، ڈگری کالجز یا اسی طرح کے دیگر تعلیمی اداروں کے 200 میٹر کے اندر کسی بھی قسم کے اجتماع، تحریک […]
Author: Admin
میڈیا ون کی عرضی پر سپریم کورٹ سماعت کے لئے تیار
کیرالہ ہائی کورٹ نے ملیالم نیوز چینل ‘میڈیا ون’ کے ٹیلی کاسٹ پر مرکزی حکومت کی جانب سے عائد کردہ پابندی کو برقرار رکھتے ہوئے عرضی خارج کردی تھی۔ ملیالم نیوز چینل میڈیا ون نے ہائی کورٹ میں اپیل خارج ہونے کے بعد مرکز کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا سپریم کورٹ […]
عالمی یوم خواتین: اسلام کے خلاف غلط فہمی پیدا کرنے کی سازش
۸/ مارچ کو یوم خواتین کے نام پر پوری دنیا میں جشن منایا جاتا ہے۔ اور اسلام کے بارے میں غلط فہمی پھیلائی جاتی ہے اور یہ بدگمانی پیدا کی جاتی ہے کہ اسلام عورتوں کو اس کا جائز حق نہیں دیتا ہے۔ آئیے اس غلط فہمی کو دور کریں اور لوگوں کو بتائیں کہ […]
انسانی تہذیب وتمدن میں خواتین کا کردار
مرد جب مردانیت میں اپنی حدود پھلانگتا چلاجائے اور عورت کی کمزوری سے فائدہ اٹھاکر اسے ظلم و تعدی کا شکار بنادے، اسے اس کے حقوق سے محروم کرتے ہوئے اس کے ساتھ ناجائز رویہ روا رکھے، اس کے ساتھ وہ سلوک کرے کہ جس کی اجازت اسے کسی نے نہ دی ہو، مذہب، معاشرت، […]
طلوع اور غروب آفتاب کی معنویت
اللہ تعالی نے کائنات کو حکمت اور بامعنی پلاننگ (منصوبہ) کے تحت تخلیق کیا ہے اور ہر شے کے اندر، اپنی خاص تخلیق یعنی احسن تقویم، انسان کے لیے افادیت کے گوناگوں پہلو شامل کردئے ہیں۔ ہاں، مگر انسان کو ضرور اس نے اپنی معرفت کے لیے پیدا کیا ہے. اللہ تعالی، یعنی خالق کائنات، […]
مجھے نیک انساں بنا میرے مولا
کسی زمانے میں ایک چور تھا، وہ ایک بادشاہ کے محل میں چوری کرنے کے ارادے سے گیا، رات کا وقت تھا اور محل کے ایک کمرے سے بادشاہ اور اس کی بیوی کی گفتگو کی آواز آرہی تھی، وہ کھڑے ہو کر سُننے لگا، اگرچہ ایسا سُننا غلط ہے، ناجائز ہے، چوری ہے، لیکن […]
عالمی یوم خواتین اور اسلام
آٹھ/مارچ کو دنیا بھر میں عالمی یوم خواتین منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پہلی بار 1975 میں عالمی یوم خواتین منایا گیا۔ 2 برس بعد1977 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اس دن کو منانے کی باقائدہ منظوری دی گئی۔ اور جب سے ہر سال 8 مارچ کو باقاعدہ عالمی یوم […]
گائے کے اصلی دشمن
ہم تو اب بھی اس حوالے سے شکر کے ہی قائل ہیں، لیکن فرقہ پرستوں اور مرکزی حکومت کے اہل کاروں کا جو رویہ ہے ، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اب فرقہ پرستوں کو صرف یہی یاد رہ گیا ہے
چامراج نگر آکسیجن سانحہ: ‘متاثرین کو معاوضہ دیا جائے’
بنگلور۔(پریس ریلیز)۔سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کرناٹک کے ایک وفد نے ریاستی جنرل سکریٹری افسر کوڈلی پیٹ کی قیادت میں ریاست کے عزت مآب گورنر تھاور چند گہلوت سے چامراج نگر آکسیجن سانحہ کے متاثرین کے ساتھ ملاقات کرکے معزز گورنر سے ایک میمورینڈم کے توسط سے درخواست کی کہ وہ ریاستی حکومت کو […]
نماز ضائع کرنے والا دیگر معاملات میں بھی ناقض ہوتا ہے
نماز کی ادائیگی سے قبل موذنین نماز کی جو دعوت یعنی اذان دیتے ہیں، وہ اسلام کا عظیم الشان عمل ہے۔ موذنین بندوں کو اللہ کی طرف بلانے والے ہوتے ہیں۔جیسے سفرِ معراج میں حضرت جبریل علیہ السلام نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کودعوت پہنچائی تھا، اسی طرح موذنین بھی حضرت جبریل کا کردار […]