ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں اسمبلی انتخابات سے پہلے یہ تصور کیا جارہا تھا کہ مسلمانوں کا ووٹ بی جے پی کے خلاف جائے گا تاہم ایک سروے میں یہ بات غلط ثابت ہوئی ہے، انتخابات میں بی جے پی کو مسلمانوں کا 8 فیصد ووٹ حاصل ہوا ہے۔ عام تاثر کے […]
Author: Admin
ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک شخص گرفتار
ملک کے مختلف مذہبی مقامات پر دھماکے کرکے مختلف طبقات کے درمیان سماجی ہم آہنگی کو بگاڑنا چاہتے ہیں۔
سعودی عرب میں 81 افراد کو پھانسی
سعودی عرب میں قتل اور شدت پسند گروپوں سے تعلقات سمیت مختلف جرائم میں 81 افراد کو پھانسی دی گئی ہے۔ پھانسی پانے والوں میں سے کچھ القاعدہ، اسلامک اسٹیٹ گروپ اور یمن کے حوثی باغیوں کے حامی شامل تھے۔ سعودی عرب نے 81 افراد کو اجتماعی طور پر پھانسی دی جنہیں قتل اور شدت […]
مدھیہ پردیش: درگاہ پر بھگوا رنگ لگایا
ریاست مدھیہ پردیش نرمداپورم کے بابائی تھانہ علاقے میں درگاہ کو بھگوا رنگ میں رنگ کر علاقے کی ہم آہنگی کو بگاڑنے کی کوشش کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس واقعہ سے مشتعل ہو کر لوگوں نے ہنگامہ کیا جب کہ انتظامیہ نے معاملے پر کارروائی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کچھ سماج […]
یوپی الیکشن: ہندو راشٹر کی طرف بڑھتے قدم
کیا لکھیں! کیا کہیں! ہندو راشٹر کا خواب پورا ہورہا ہے۔ بی جے پی نے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ اور فائنل میں مقابلہ بالکل ایسا ہی ہے جیسا ہندوستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ہوتا ہے۔ کسانوں کا ایک سالہ احتجاج، کسان لیڈر راکیش ٹیکٹ کی بی جے پی حکومت کو سبق سکھانے […]
فلسطینی میاں بیوی پر پابندی کا قانون منظور
اسرائیل کی پارلیمنٹ نے ایک قانون منظور کیا ہے جس میں مقبوضہ مغربی کنارے یا غزہ کے فلسطینیوں کو اسرائیلی شہریوں سے شادی کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے، جس سے ہزاروں فلسطینی خاندان یا تو ہجرت کرنے یا الگ رہنے پر مجبور ہیں۔
یو پی انتخابات: کامیاب مسلم امیدوار
پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔ سب کی نگاہیں اتر پردیش کے نتائج پر تھیں۔ بی جے پی اپنا اقتدار برقرار رکھنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اس مرتبہ یوپی انتخابات میں محمد اعظم خاں، عبداللہ اعظم اور مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری سمیت 36 مسلم امیدواروں نے کامیابی حاصل کی […]
صحت کے راز
* اپنے دماغ کو بہتر رکھنا ہو تو 8 گھنٹے کی نیند پوری کریں۔ * اپنی آنکھوں کو بہتر رکھنا چاہتے ہو تو سونے سے پہلے پاوں پڑ تیل کی مالش کریں۔ * اگر معدے کو بہتر رکھنا چاہتے ہوتو ٹھنڈی چیزوں سے پرہیز کریں۔ * اگر جگر کو بہترین رکھنا چاہتے ہیں تو بازاری […]
‘اسمبلی انتخابی نتائج گہرے پولرائزیشن کا اثر’
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلمان نے ایک بیان میں ریاستی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی جیت کو فرقہ وارانہ پولرائزیشن کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ ‘بی جے پی نے ہمیشہ کی طرح ووٹ بینک حاصل کرنے کے لیے فرقہ پرستی پر بہت زیادہ انحصار کیا تھا اور اس […]
اخلاص اور شہرت پسندی کی بیماری
امام ابن قتیبہ نے اپنی مشہور کتاب *عیون الأخبار* میں ایک واقعہ بیان کیا ہے، مسلم افواج کے سپہ سالار حضرت مسلمہؒ نے ایک قلعے کا محاصرہ کیا ہوا تھا، چالیس روز گزر گئے مگر قلعہ ناقابلِ تسخیر بنا رہا، غور و خوض کے بعد انہوں نے ایک سرنگ کے راستے سے شہر میں داخل […]