تین ہندوستانی اسلامی اسکالرز مولانا عمر گوتم’ مفتی جہانگیر قاسمی اور مولانا کلیم صدیق کو امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (USCIRF) نے مذہبی ظلم و ستم کا شکار قرار دیا ہے۔ ان میں سے تین کو یو ایس سی آئی آر ایف کے ذریعہ ‘ مذہب کی آزادی یا عقائد کے متاثرین کی فہرست ‘ میں […]
Author: Admin
کشمیری پنڈتوں کے قتل پر فلم، لاکھوں کشمیری مسلمانوں کی ہلاکت پر خاموشی؟
ملک بھر میں 11 مارچ کو کشمیر فائلز کے نام سے ایک فلم ریلیز ہوئی اس نے سینم گھروں میں دھوم مچا دی۔ فلم کشمیری پنڈتوں کی حالت زار کو بیان کرتی ہے جنہوں نے 90 کی دہائی میں شورش کے دوران مشکلات کا سامنا کیا۔ ریلیز ہونے سے پہلے اور بعد فلم سرخیوں کی […]
اویسی کو "پارلیمینٹیرین آف دی ایئر” ایوارڈ
رکن پارلیمنٹ اور مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی کو لوک مت پارلیمانی ایوارڈز کے ذریعہ "پارلیمینٹیرین آف دی ایئر” سے نوازا گیا ہے۔ حیدرآباد کے ایم پی اور اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ نے اپنے ایوارڈ کا اعلان ٹویٹر پر کیا، "ابھی پتہ چلا کہ مجھے #LokmatParliamentaryAwards کی طرف سے […]
مارچ 15 اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن مقرر
دنیا بھر میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے واقعات آئے دن رونما ہوتے رہتے ہیں ان واقعات میں کمی کے بجائے دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ واشنگٹن: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اتفاق رائے سے ایک قرارداد منظور کی جس میں 15 مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی […]
میڈیا ون کو نشریات کی اجازت
میڈیا ون نیوز چینل مسلمانوں اور دیگر اقلیتی طبقات کے مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کے مسائل پر توجہ مرکوز کرانے کے لئے جانا جاتا ہے۔ سپریم کورٹ نے ملیالم نیوز چینل، میڈیا ون ٹی وی کو نشریات دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دی اور چینل کی سیکورٹی کلیئرنس کو منسوخ کرنے کے مودی […]
‘حجاب اسلام کا ایک ضروری حکم ہے’
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے کرناٹک ہائی کورٹ کے حجاب کے سلسلہ میں دیئے گئے فیصلہ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورٹ کا فیصلہ حجاب کے سلسلہ میں اسلامی تعلیمات اور شرعی حکم کے مطابق نہیں ہے، جو احکام فرض یا واجب ہوتے ہیں وہ ضروری ہوتے ہیں، […]
حجاب پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ غیر آئینی
کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب سے متعلق فیصلہ سنایا ہے کورٹ نے کہا ہے کہ حجاب اسلام میں لازمی نہیں’ اسکولوں کی طئے کردہ یونیفارم پر کسی کو اعتراض کا حق حاصل نہیں ہے ہائی کورٹ نے مزید کہا ہے کہ حکومت کو حکمنامہ جاری کرنے کا حق حاصل ہے۔ حجاب سے متعلق تمام رٹ […]
عورتوں کے لئے تعلیم کا مسئلہ
اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کوپیداکیا، اورمرد وعورت کی تخلیق کی، توالد وتناسل کاسلسلہ جاری کیا اورہر دوصنف (مردو عورت) کو اوصاف حمیدہ اور اخلاق حسنہ کے حصول کے یکساں مواقع عطا فرمائے اور اپنے جود وکرم ،بخشش وعطا میں کوئی تفریق نہیں کی اور دونوں کے لئے تعلیم کو ضروری قرار دیا، یہی […]
حجاب اسلام میں ضروری نہیں: کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ
K کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب سے متعلق فیصلہ سنایا ہے کورٹ نے کہس ہے کہ حجاب اسلام میں لازمی نہیں’ اسکولوں کی طئے کردہ یونیفارم پر کسی کو اعتراض کا حق حاصل نہیں ہے ہائی کورٹ نے مزید کہا ہے کہ حکومت کو حکمنامہ جاری کرنے کا حق حاصل ہے۔ حجاب سے متعلق تمام […]
ہمارا ملک اپنی تاریخ کے بد ترین دور سے گذر رہا ہے، دن بدن حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں، گائے کے تحفظ کے نام پر لوگوں کو مارا جا رہا ہے، گائے کے علاوہ دوسرے جانوروں کے گوشت کھانے پر بھی آپ کی جان جا سکتی ہے، جب تک جانچ رپورٹ آئے گی، اس نام پر آپ کا قتل ہو چکا ہوگا