زکوٰۃ اسلام کے پانچ ستونوں میں سے ایک ہے، نہ صرف ایک عبادت ہے بلکہ تزکیہ نفس کا ایک ذریعہ بھی ہے، امت مسلمہ کو زکوٰۃ کے اجتماعی نظام کی وصولی اور تقسیم کے حوالے سے مزید بیداری اور حساسیت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ نئی دہلی، جماعت اسلامی ہند (JIH) کے صدر جناب […]
Author: Admin
‘لڑکیوں کو ان کے مطابق جینے دیا جائے’
پنجاب سے تعلق رکھنے والی مس یونیورس کا خطاب حاصل کرنے والی ہرناز کور سندھو نے حجاب تنازع پر پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ’ انہیں جینے دو، اسے اپنے مقام تک پہنچنے دو، ان کے پاس اڑ نے کے لیے پر ہیں اسے مت کاٹو، آخر کیوں ہمیشہ لڑکیوں کو ہی نشانہ […]
باغ گل لالہ کے دلکش مناظر، سیاحوں کی آمد
شہرہ آفاق جھیل ڈل کے کناروں اور دلکش زبرون پہاڑیوں کے دامن میں واقع ایشیاء کے سب سے بڑے باغ گل لالہ کو سیاحوں کے لیے سجانے سنوارنے کے بعد باغ کو سیاحوں کے لیے کھل دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قریب 6 سو کنال اراضی پر محیط اس باغ گل لالہ میں لاکھوں […]
کلاس روم میں نماز ادا کرنے پر ہنگامہ
مدھیہ پردیش ہری سنگھ گور یونیورسٹی سے ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں ایک مسلم طالبہ ایک الگ تھلگ جگہ پر سکون سے نماز ادا کرتی نظر آرہی ہیں جس سے ہندو تنظیموں کے لوگوں کو سخت تکلیف پہنچ گئی۔ یہ طالبہ بغیر کسی کو پریشان کیے نماز پڑھ رہی تھی پھر ان کے […]
مصر: سجدہ کی حالت میں انتقال
مصری میڈیا کے مطابق ایک مصری شخص الغربیہ گورنری میں طنطہ کے گاؤں شوبیر کی ایک مسجد میں سجدہ کی حالت میں فوت ہوگیا۔ یہ شخص السلام مسجد میں عشاء کی نماز ادا کر رہا تھا کہ اس کے ارد گرد موجود نمازیوں نے دیکھا کہ وہ سجدہ سے نہیں اٹھا تھا اور نماز ختم […]
مصر: ایک درہم کے لئے بیوی کا قتل
موجودہ دور میں جہاں مادی پرستی عروج پر ہیں وہیں انسان اخلاقی اقدار سے کوسوں دور ہوتا جارہا ہے اور معمولی معمولی بات اور چند روپیوں کی خاطر قتل جیسے سنگین جرم میں مبتلا ہورہا ہے۔ دبئی: مصر میں ایک شخص کو 5 مصری پاؤنڈ (صرف ایک درہم) کی خاطر 20 دن بعد اپنی بیوی […]
باحجاب خاتون برطانیہ کی یونیورسٹی میں طلبہ یونین کی رہنما منتخب
برطانیہ کی شیفیلڈ ہالم یونیورسٹی میں پبلک ہیلتھ میں پوسٹ گریجویشن کرنے والی صباحت خان کل 6,900 ووٹوں میں سے 2,500 سے زیادہ ووٹ لے کر کامیاب ہوئی ہے۔ خان کو برطانیہ کی شیفیلڈ ہالم یونیورسٹی کی طلبہ یونین کی صدر منتخب کیا گیا ہے۔ اورنگ آباد سے تعلق رکھنے والی باحجاب خاتون صباحت خان، […]
خورشید انوار عارفی __میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا
ڈاکٹر عثمان غنی امارت کمپیوٹر انسٹی چیوٹ ہارون نگر پٹنہ کے صدر، اردو اور انگریزی کے معروف صحافی، اکابر امارت شرعیہ کے معتمد، مومن کانفرنس کے سابق صدر، اردو انگریزی میں نصف درجن سے زائد کتابوں کے مصنف ، جناب خورشید انوار عارفی، ساکن اے 104 حسین الیگنٹ پرل اپارٹمنٹ منہاج نگر پھلواری شریف پٹنہ […]
کرناٹک: ایک اور با حجاب طالبہ کا کمال
کرناٹک میں حجاب کے سلسلے میں جاری تنازع کے درمیان ایک اور باحجاب طالبہ لامیا مجید نے میسور یونیورسٹی کے 102ویں کانووکیشن میں M.Sc Botany میں سات گولڈ میڈل اور دو نقد انعامات حاصل کیے۔ #Hijab is not Obstacle for Success of any Women… Mashallah.. A Hijabi Girl #LamyaMajeed Recieved 7 gold medals in Msc […]
ہوٹل میں کشمیری شخص کو بُک کردہ کمرہ دینے سے انکار
قومی دار الحکومت دہلی میں ہوٹل ایگریگیشن فرم اویو رومز میں ایک کشمیری شخص کو مبینہ طور پر ہوٹل میں کمرہ دینے سے انکار کردیا گیا اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہوٹل کے رسیپشن پر خاتون ملازم ایک کشمیری […]