Malda boy turns hero
قابلِ فخر مسلم نوجوان قومی خبریں

مغربی بنگال کے دس سالہ لڑکے کا کارنامہ

مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کا رہنے والے ایک دس سالہ لڑکے نے لوگوں کی جان بچا کر ایک بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔ مالدہ مالدہ ضلع کے ایک علاقے میں رہنے والا کلاس 5 کا ایک لڑکا مسافروں کی جان بچانے میں کامیاب ہوگیا۔ اس لڑکے کو جیسے ہی خراب ٹریک کا پتہ لگا […]

نفرت انگیز تقاریر کا سلسلہ
قومی خبریں

نفرت انگیز تقاریر کا سلسلہ سڑکوں سے پارلیمنٹ تک پہنچ چکا ہے

پارلیمنٹ میں بہوجن سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان دانش علی کے خلاف بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوری نے انتہائی اشتعال انگیز اور فرقہ وارانہ ریمارکس کیے جس کو پارلیمانی تاریخ کا بدترین واقعہ کہا جاسکتا ہے۔ بنگلور۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کرناٹک کے ریاستی صدر عبدالمجید نے اپنے […]

قومی خبریں

پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار مسلم رکن کی ایوان میں تذلیل

حیدرآباد: ہندوستان کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار ایک مسلم رکن پارلیمنٹ کے لئے انتہائی نازیبا زبان کا استعمال کیا گیا۔ بی جے پی کے ارکان کی یہ تاریخ و روایت رہی کہ وہ سڑکوں پر مسلمانوں کے خلاف نہ صرف نازیبا زبان استعمال کرتے رہتے ہیں بلکہ لوگوں کو مسمانوں کے خلاف بھڑکاتے بھی […]

اسکارف پر پابندی کی تجویز کے خلاف مظاہرہ
مسلم دنیا

فرانس اور بیلجیئم کے بعد سوئٹزر لینڈ میں بھی حجاب پر پابندی

حیدرآباد: سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ میں حجاب پر پابندی کے لیے بل منظور کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں دو سال پہلے حجاب پر پابندی کے لیے کرائے گئے ریفرنڈم میں 51 فیصد آبادی نے پابندی کے حق میں ووٹ دیا تھا جس کے بعد آج آئین سازی کا آخری مرحلہ بھی پورا کردیا […]

مسلم-مخالف-واقعات
حالات حاضرہ

ہندوستان میں اقلیتوں کے بنیادی انسانی حقوق خطرے سے دوچار: امریکی رپورٹ

امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ہونے والے مظالم کے خلاف کئی مرتبہ رپورٹ جاری کی ہے جس کو بھارت کی جانب سے یکسر طور پر مسترد کردیا گیا۔ واشنگٹن: اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے حقوق انسانی نے اقلیتوں کے معاملے پر یونائیٹڈ اسٹیٹس کمیشن فار انٹرنیشنل […]

بہار میں بھی حجاب پر تنازع
قومی خبریں

پرنسپل کی معطلی کے خلاف گوا میں طلباء کا احتجاج

حیدرآباد: جنوبی گوا کے کیشو اسمرتی ہائیر سیکنڈری اسکول کے طلباء نے بدھ کے روز ایک احتجاجی ریلی نکالی جس میں پرنسپل کی معطلی کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ پرنسپل کو حجاب کی وجہ سے معطل کیا گیا تھا۔ پرنسپل شنکر گاونکر کو انتظامیہ نے پیر کو اس وقت معطل کر دیا تھا […]

بارہ برس سے کم عمر بچوں کو اس سال حج کی اجازت نہیں
مسلم دنیا

مسجد الحرام میں معذور افراد کیلئے غیر معمولی اقدامات

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں معذور افراد کی سہولت کیلئے غیر معمولی اقدامات کیے جا رہے ہیں، جس کے سبب معذور افراد کو بڑی سہولیات حاصل ہورہی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے مسجد حرام میں معذور زائرین، بزرگوں، خواتین اور بچوں کی سہولت کے لئے غیر معمولی اقدامات […]

azam khan
قومی خبریں

سماجوادی پارٹی رہنما اعظم خان کے ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کے چھاپے

لکھنؤ: محکمہ انکم ٹیکس نے آج سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق ریاستی وزیر، اعظم خان کے گھر پر چھاپہ ماری کی ہے۔ اطلاع کے مطابق یہ چھاپہ الجوہر ٹرسٹ کے حوالے سے مارا گیا ہے۔ محکمہ انکم ٹیکس کی ایک درجن ٹیموں نے رام پور، لکھنؤ، سہارنپور، غازی آباد، سہارنپور میں چھاپے […]

اسکارف پر پابندی کی تجویز کے خلاف مظاہرہ
قومی خبریں

گوا میں حجاب تنازع پر اسکول پرنسپل معطل

ملک بھر میں کئی تعلیمی اداروں میں حجاب کے نام پر مسلم طالبات کو ہراساں کیا گیا۔ کبھی انہیں امتحان سے محروم کیا گیا تو کبھی انہیں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا۔ حیدرآباد: گوا کے ایک اسکول کے پرنسپل کو انتظامیہ کی جانب سے اس وقت معطل کردیا گیا جب ہندو تنظیموں نے […]

عمر قید والے مسلم قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
متفرق مضامین

تمل ناڈو میں عمر قید والے مسلم قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

چنئی۔ (پریس ریلیز)۔ حکومت تمل ناڈو 15 ستمبر کو تمل ناڈو کے سابق وزیر اعلی انا کے یوم پیدائش کے موقع پر عمر قید کے قیدیوں کو رحم کی بنیاد پر رہا کرتی ہے۔ لہذا حکومت کو چاہئے کہ وہ دیگر قیدیوں کی طرح مسلم قیدیوں کو بھی بغیر کسی امتیاز کے رہا کرے اور […]