ریاست کرناٹک میں فرقہ پرستی عناصر کی جانب سے مسلمانوں کو پریشان کرنے کے نئے نئے حربہ تلاش کئے جارہے ہیں’ حجاب پر پابندی کے بعد حلال گوشت’ مسلم پھل فروشوں کا بائیکاٹ اور اب مسلم ٹیکسی ڈرائیورز کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے۔ بنگلورو: مندروں اور مذہبی میلوں میں مسلم تاجروں پر پابندی کے مطالبے […]
Author: Admin
سحر و افطار کے احکام
اسلام ایک سہل العمل دین ہے‘ جس میں ہر کس و ناکس کے لئے آسانیاں ہی آسانیاں ہیں‘ لیکن ایک ہم ہیں کہ اپنی کم فہمی اور نادانی کے باعث شریعت کی عطا کردہ سہولتوں سے استفادہ نہیں کرتے اور خواہ مخواہ مشقت اٹھاتے ہیں۔ افطار میں جلدی: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم […]
افطار میں کھجور کی اہمیت
رمضان المبارک کی اہم ترین عبادت روزہ ہے۔ یہ رحمت، بخشش، مغفرت اور نزول قرآن کا مہینہ ہے، لوگ خوش قسمت ہیں جنہوں نے اس مبارک ماہ کو پایا اور روزہ وعبادت کے ذریعہ اپنے رب کو راضی کرلیا۔ اس ماہ میں روزہ کے بعد سب سے بہترین عمل دوسروں کو افطاری کرانا ہے۔ قرآن […]
کیا سری لنکا کی طرح بھارت کو بھی کنگال بنایا جارہا ہے؟
بھارت کا ایک چھوٹا سا پڑوسی ملک "سری لنکا” ان دنوں شدید معاشی بحران کا شکار ہے اور وہ پوری طرح کنگال ہوچکا ہے، وہاں کی حالت بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے، روز مرہ کی بنیادی اشیاء عوام کی پہونچ سے باہر ہوچکی ہے،گذشتہ ایک ہفتے سے وہاں افراتفری جاری ہے۔ سری لنکا میں […]
سنہ 1967 سے اب تک 50,000 سے زائد فلسطینی بچے گرفتار
فلسطینی کمیشن برائے اسیران اور سابق اسیران کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے 1967 میں مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی پر قبضہ شروع کرنے کے بعد سے اب تک 50 ہزار سے زائد فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا ہے۔ یہ بات فلسطینی کمیشن برائے اسیران اور سابق اسیران کے امور کی طرف سے […]
‘میں نہیں جانتا کہ القاعدہ کا سربراہ کون ہے؟’
القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے کرناٹک میں حجاب کے تنازع پر ایک نیا ویڈیو پیغام جاری کیا، اس ویڈیو میں ایمن الظواہری نے بھارت میں حجاب تنازع پر تنقید کی اور کرناٹک کی لڑکی مسکان خان کی ستائش کی ہے۔ کرناٹک کی باحجاب لڑکی بی بی مسکان خان کے والد محمد حسین خان نے […]
‘کرولی کو فرقہ وارانہ فسادات کی آگ میں جھونکنے والے شر پسندوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے’
جئے پور۔ (پریس ریلیز)۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) راجستھان کے ریاستی سکریٹری ڈاکٹر شہاب الدین خان نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں راجستھان وزیر اعلی اشوک گہلوت سے مطالبہ کیا ہے کہ کرولی شہر کو فرقہ وارانہ فسادات کی آگ میں جھونکنے والے شر پسندوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور […]
جنوبی دہلی میں گوشت کی دکانیں بند، ملا جلا ردعمل
ملک بھر میں ان دنوں فرقہ وارانہ ماحول پیدا ہوتا جارہا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ کھانے پینے کی چیزیں اور غذائی عادات بھی ملک میں فرقہ وارانہ سیاست کا حصہ بن چکے ہیں۔کرناٹک میں باضابطہ حلال گوشت کے خلاف مہم چلائی گئی تو وہیں قومی دار الحکومت دہلی اور اترپردیش کے غازی آباد […]
گاندربل کا بس اڈہ خوابوں تک ہی محدود
وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کا بس اڈہ خواب بن کر رہ گیا ہے کیونکہ چار سال گزرنے کے باوجود ابھی بھی بس اڈہ نامکمل ہے، جبکہ گاندربل کو ضلع کا درجہ ملے ہوئے پندرہ سال ہو چکے ہیں، لیکن بس اڈہ برائے نام ہے۔ ضلع پولیس ہیڈکوارٹر کے بغل میں گاندربل بس اڈے کی […]
عیادت: ہمدردی، غمگساری اور دل جوئی کا نبوی طریقہ
صحت انسانی زندگی کے لیے اللہ کی بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے، اس پر جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے لیکن صحت ہمیشہ نہیں رہتی زندگی میں بہت بار آدمی بیمار ہو تا ہے۔ درد و الم کی کیفیت سے گذرتا ہے اور صبر کرتا ہے۔ وہ سوچتا ہے کہ اللہ رب العزت […]