یوں تو اللہ بتارک وتعالیٰ نے امت مسلمہ کو نماز روزہ، حج، زکوٰۃ، وغیرہ جیسی بہت سی عبادتیں عطا فرمائی ہیں، جن کے ذریعہ بندہ اپنے رب کی بڑائی بیان کرتا ہے، اپنی نیاز خم کرکے عبدیت کا اظہار کرتا ہے، اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ یا اللہ توہی میرا رب […]
Author: Admin
کرناٹک: مسلم تاجروں کی تربوز کی گاڑیاں تہس نہس
ریاست کرناٹک میں حجاب پر پابندی، میلوں میں مسلم تاجروں پر پابندی، حلال گوشت کے خلاف مہم، مسلم پھل فروشوں، مسلم ٹیکسی اور آٹو ڈرائیورز اور دیگر مسلم تاجر فرقہ پرست عناصر کی نفرت کا شکار ہورہے ہیں۔ کرناٹک میں ایک اور اسلامو فوبیا واقعہ میں ہندوتوا کے غنڈوں نے دھارواڑ ضلع میں مسلم تربوز […]
کرناٹک: اب مسلم آٹو ڈرائیورز کے خلاف مہم
ریاست کرناٹک میں مسلم مخالف واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے حجاب تنازع سے شروع ہوئی فرقہ واریت تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے۔ حجاب پر پابندی، میلوں میں مسلم تاجروں پر پابندی، حلال گوشت کے خلاف مہم، مسلم پھل فروشوں اور اب مسلم ٹیکسی اور آٹو ڈرائیورز فرقہ […]
پانچ سال کی مدت پوری نہ کرنے والوں میں عمران خان بھی شامل
پاکستان قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد عمران خان کی وزارت اعظمیٰ کا دور ختم ہوگیا، تحریک انصاف نے 25 جولائی 2018ء کے عام انتخابات میں ‘نیا پاکستان’ بنانے کے وعدے کے ساتھ 149 نشستوں پر کامیابی حاصل کرتے ہوئے حکومت تشکیل دی تھی۔ وزیراعظم عمران خان نے 18 اگست 2018ء […]
گجرات: مندر میں مسلمانوں کو افطار کی دعوت
گجرات کے دلوانہ ضلع میں واقع ورندا ویر مہاراج مندر نے جمعہ کے روز مسلمانوں کے لیے مغرب کی نماز ادا کرنے اور رمضان کے مہینے میں افطار کرنے کے لیے اپنے دروازے کھول دیے۔ بناسکانتھا گاوں کے تقریبا 100 مسلم افراد کو 1,200 سال پرانے مندر میں مدعو کیا گیا تھا جو دلوانا کے […]
حج 2022: 10 لاکھ عازمین حج کو اجازت
سعودی پریس ایجنسی (SPA) کے مطابق وبائی بیماری کے پھیلنے کے بعد سے یہ پہلا موقع ہوگا جب سعودی عرب نے اس سال دنیا بھر سے 10 لاکھ افراد کو حج کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اس سال 10 لاکھ غیر […]
حافظ سعید کو 31 سال کی قید کی سزا
ممبئی دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ حافظ سعید کو پاکستان کی ایک عدالت نے 31 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ لشکر کے رہنما پر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ پاکستان کی ‘پاکستان انسداد دہشت گردی عدالت’ کی جانب سے جمعہ کو ممبئی دہشت گردانہ حملے کے سرغنہ اور جماعت الدعوۃ کے سربراہ […]
مسلم خواتین کو ریپ کی دھمکی‘ مقدمہ درج
ریاست اترپردیش کے ضلع سیتا پور کے علاقے خیر آباد میں مہنت بجرنگ منی داس نے ایک ریلی کے دوران کھلے عام مسلم خواتین کو ریپ کی دھمکیاں دی ہیں جس کے بعد یہ ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔ اترپردیش پولیس نے یوپی کے سیتاپور ضلع میں ایک تقریر میں ایک مخصوص کمیونٹی کی خواتین کو […]
کریمنل پروسیجر ( شناخت ) بل 2022 حقوق برائے رازداری کی خلاف ورزی
کریمنل پروسیجر (شناخت) بل 2022 پارلیمنٹ میں بغیر کسی بحث کے منظور کیا گیا ہے۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ کریمنل پروسیجر (شناخت) بل 2022، جو پارلیمنٹ میں منظور کیا گیا ہے، شہریوں کے […]
بنگلور کے 7 اسکولوں میں بم کی دھمکی
بنگلور کے سات اسکولوں کو جمعہ کے ای میل کے ذریعہ بم کی دھمکی ملی ہے۔ سٹی پولیس کمشنر کمل پنت نے کہا کہ پولیس ٹیمیں جائے وقوع پر چیکنگ کر رہی ہیں۔ پنت نے نامہ نگاروں کو بتایا ہے کہ "ہماری مقامی پولیس اس کی جانچ کر رہی ہے۔ وہاں باریک بینی سے تلاش کی جارہی […]