مسلم خواتین کی تصاویر
قومی خبریں

بُلّی بائی ایپ کیس: تین ملزمان کی ضمانت منظور

مسلم خواتین کی آن لائن نیلامی کرنے والے دو شرمناک ایپس ‘سلی ڈیلز او بلی بائی’ بنانے والوں کو انسانی بنیاد پر ضمانت دی گئی جبکہ عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی درخواست بار بار مسترد کی جارہی ہے۔ ممبئی : یہاں کی ایک عدالت نے منگل کو ‘بلّی بائی’ ایپ کیس میں گرفتار […]

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ
قومی خبریں

آسارام باپو کے آشرم سے لڑکی کی لاش کی برآمدگی شدید تشویش کا معاملہ

نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ ویمن انڈیا موؤمنٹ (WIM) کی قومی جنرل سکریٹری یاسمین اسلام نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں آسارام باپو کے آشرم سے ایک لڑکی کی لاش برآمد ہونے پر گہرے غم کا اظہار کیا ہے۔ لڑکی کو مرنے سے پہلے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس واقعہ […]

قومی خبریں

حیدرآباد: بی جے پی ایم ایل اے کے خلاف مقدمہ

ملک بھر میں رام نومی جلوسوں کے دوران کئی ریاستوں میں مسلم مخالف واقعات پیش آئے ہیں جن میں مسلمانوں کی املاک کو نقصان پہنچایا گیا، مذہبی مقامات میں توڑ پھوڑ کی گئی اور توہین کی گئی۔ حیدرآباد کے شابنآتھ گنج پولیس اسٹیشن نے رام نومی ریلی میں دیے گئے اشتعال انگیز بیانات کے بعد […]

حالات حاضرہ

بنگلورو کی ‘سلی کان ویلی’ فرقہ وارانہ سیاست کا شکار

ریاست کرناٹک میں فرقہ وارانہ واقعات کے ایک سلسلے کے بعد خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آئی ٹی ہب بنگلورو شہر کی ساکھ عالمی سطح پر متاثر ہو رہی ہے۔ کرناٹک کو سرمایہ کاروں کے لیے سب سے زیادہ سازگار مقام سمجھا جاتا ہے، اب یہاں پر فرقہ وارانہ بدامنی دیکھی جارہی ہے۔ […]

قومی خبریں

‘ایک قوم ایک زبان آر ایس ایس کا ایجنڈہ ہے’

نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی نائب صدر بی ایم کامبلے نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ ہندی کو قومی زبان کے طور پر نافذ کرنے کا اقدام ایک قوم، ایک زبان کے آرایس ایس کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔ جب سے انتہائی دائیں بازو […]

اسلامی مضامین

رمضان المبارک: پیغام مومنوں کے لئے رحمتوں کا ہے

رمضان کا مہینہ آگیا، ہر سو رحمت کی بارش شروع ہو ئی ، خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو اس باران رحمت سے فائدہ اٹھانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں. جنہوں نے اس ماہ میں اپنی اخروی زندگی کو بنانے اور دنیاوی زندگی کو صحیح سمت اور صحیح ڈگر پر گامزن کرنے کے لیے […]

اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں فلسطینی زخمی
مسلم دنیا

فلسطین:آٹھ افراد گرفتار

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے فلسطینی گاؤں یاباد میں ایک کارروائی کے دوران آٹھ افراد کو گرفتار کر لیا۔ یہ آپریشن اسرائیل میں بنی بریک میں حملے کے بعد کیا جا رہا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ڈی ایف نے یباد نامی گاؤں میں بڑے پیمانے پر چھاپہ مارا، جہاں فلسطینی عسکریت […]

اگسٹ میں ہجومی تشدد کے واقعات
قومی خبریں

راجستھان: مسلم شخص ہجومی تشدد کا شکار

راجستھان کے کرولی میں فرقہ وارانہ فسادات کے ایک دن بعد 3 اپریل کو راجستھان کے اجمیر ضلع کے بیور میں ایک 55 سالہ مسلم شخص کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا جہاں ایک بائیک ریلی کے بعد مسلمانوں کی 40 دکانوں پر حملہ کیا گیا۔ مکتوب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متوفی […]

قومی خبریں

جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں طلباء کے دو گروپوں میں جھڑپ

قومی دار الحکومت دہلی میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں اتوار کو رام نومی کے موقع پر مبینہ طور پر نان ویج کھانے کو لے کر طلباء کے دو گروپوں کے درمیان تنازع تصادم میں تبدیل ہوگیا، جس میں کئی طلباء زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق رام نومی کے موقع پر […]

" رمضان کا مہینہ بڑی برکتوں کا ہے"۔
متفرق مضامین

٭رمضان المبارک: رحمتوں، برکتوں اور ذاتی تجربات کی روشنی میں٭

کسی بھی قسم کے شکوک و شبہات سے بالاتر، رمضان المبارک کا پاکیزہ مہینہ اللہ تعالی کی رحمتوں، نعمتوں اور خیر و برکت کا مہینہ ہے۔ صرف کتابوں میں درج ہونے کی وجہ سے، آپس کی گفتگو کے اعتبار سے یا اس کی شان میں بہترین شاعری تخلیق کیے جانے کے پس منظر میں ہی […]