بھوپال: مدھیہ پردیش کے فساد زدہ کھرگون ضلع میں ایک مسلم شخص کے پی ایم آواس یوجنا کے تحت بنائے گھر پر بلڈوزر چلادیا جس کے بعد متاثرہ افراد بھینسوں کے لئے بنائے گئے ٹین شیڈ میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ شہر میں پارہ 41 ڈگری سیلسیس تک بڑھنے کے ساتھ بے گھر […]
Author: Admin
مسلمانوں کی جائیدادوں کی غیر قانونی مسماری بند کرو: ایمنسٹی انڈیا
ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے جمعہ کے روز ہندوستانی حکام سے مدھیہ پردیش کے کھرگون میں مسلمانوں کی ملکیتی جائیدادوں کی "بظاہر غیر قانونی مسماری” کو روکنے کا مطالبہ کیا۔ انسانی حقوق کا گروپ مدھیہ پردیش کے کھرگون ضلع میں سری رامنومی کے جلوسوں کے دوران فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات کے بعد مسلمانوں کی بڑی […]
معاشی بحران کے شکار لبنان میں شامی پناہ گزینوں کو مشکلات کا سامنا
لبنان میں تین سال سے بھی کم عرصے میں کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتوں میں 400 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے، جب کہ بجلی کے لیے ڈیزل اور گاڑیوں کے لیے پیٹرول کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے۔ روٹی اور سبزیوں کا تیل – لیونٹین کھانوں کے دو اہم اجزاء – خاص […]
مقبوضہ مغربی کنارے میں تین فلسطینی افراد شہید
اسرائیلی فوجیوں نے غیر قانونی طور پر مقبوضہ مغربی کنارے میں تین فلسطینیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے، جن میں سے ایک 14 سالہ لڑکا ہے، اسرائیل کے اندر کئی مہلک حملوں کے بعد اسرائیلی مسلح افواج کے مسلسل چھاپے ماری کررہے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق یہ تینوں بدھ کے […]
کرناٹک: مندر کے میلے میں قرآن کی تلاوت کی پرانی رسم کی اجازت
ریاست کرناٹک میں فرقہ وارانہ پولرائزیشن کے واقعات پر جاری بدامنی کے درمیان بی جے پی حکومت نے ہاسن ضلع میں ہندو گروپوں کے اعتراضات کے باوجود ایک تاریخی ہندو مذہبی میلے کے دوران قرآن مجید کی آیات کی تلاوت کی ایک پرانی رسم کو جاری رکھنے کی اجازت دی۔ . حکومت کے اس اقدام […]
جماعت اسلامی ہند کا مسلم دشمنی کو روکنے کا مطالبہ
ملک بھر میں رام نومی جلوسوں کے دوران کئی ریاستوں بالخصوص مدھیہ پردیش میں پرتشدد واقعات پیش آئے ہیں جہاں مسلمانوں کے خلاف ہی کارروائی کی گئی اور ان کے مکانات کو منہدم کردیا گیا۔ رام نومی کے جلوسوں کے دوران ملک کے کچھ ریاستوں میں ہونے والے حالیہ فرقہ وارانہ تشدد کے بعد جماعت […]
کھرگون تشدد: ایس ڈی پی آئی کا غیرجانبدارنہ کارروائی کا مطالبہ
ریاست مدھیہ پردیش کے کھرگون میں رام نومی کے جلوس کے دوران مسلم سماج کی خواتین کے خلاف قابل اعتراض، ناشائشتہ، فحش نعروں اور مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی وجہ سے فرقہ وارانہ تشدد بھڑک اٹھا جس کے بعد مسلمانوں کے ہی خلاف کارروائی کی گئی انہیں گرفتار کی گیا، ان کے مکانات […]
‘مسلمانوں کے مکانات کو منہدم کرنا ریاستی تشدد ہے’
حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے منگل کو مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کی طرف سے کھرگون میں رام نومی کے جلوس کے دوران تشدد میں ملوث ملزمین کے مکانات کو منہدم کرنے پر تنقید کی اور کہا کہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ وزیر اعلیٰ […]
کھرگون تشدد: ‘پولیس اور ہندوؤں کے درمیان جھڑپوں سے آغاز، مسلمانوں کی گرفتاری اور ان کے مکانات کو گرانے پر ختم’
ریاست مدھیہ پردیش کے کھرگون میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد کے باعث مسلمانوں کی املاک کو منہدم کردیا گیا اور انہیں ہی فساد پھیلانے کے الزام میں گرفتار بھی کیا گیا۔ اس سے متعلق سوشل میڈیا پر کئی ویڈیو سامنے آئیں ہیں۔ کھرگون تشدد کے معاملے میں کم از کم 95 افراد کو […]
حیدرآباد: آر ایس ایس لیڈر کے خلاف مقدمہ درج
ملک بھر میں رام نومی جلوسوں کے دوران کئی ریاستوں میں مسلم مخالف واقعات پیش آئے ہیں جن میں مسلمانوں کی املاک کو نقصان پہنچایا گیا، مذہبی مقامات میں توڑ پھوڑ کی گئی اور توہین کی گئی۔ حیدرآباد: پولیس نے سائی رام یادو عرف لڈو یادو کے خلاف کئی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا لیکن […]