قومی خبریں

‘ملک کے موجودہ حالات کو بدلنے کے لئے ہم خیال سیاسی پارٹیوں کا متحد ہونا ضروری’

نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کی جانب سے نظام الدین کمیونٹی سینٹر میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔ ایس ڈی پی آئی قومی نائب صدر اڈوکیٹ شرف الدین احمد نے دعوت افطار میں شریک مہمانوں کا استقبال کیا۔ ایس ڈی پی آئی قومی صدر ایم کے فیضی نے اس […]

crime
مسلم دنیا

مغربی کابل میں اسکولوں کے قریب دھماکے’ چھ افراد ہلاک، درجنوں زخمی

افغانستان کے مغربی کابل میں اسکولوں کے احاطے میں ہونے والے دو دھماکوں کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے، یہ بات ایک مقامی ذرائع ابلاغ نے منگل کو سپوتنک کو بتائی۔ پہلا دھماکہ ممتاز اسکول کی سرزمین پر ہوا۔ ایک عینی شاہد کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ دوسرا دھماکہ […]

قومی خبریں

کھرگون تشدد: ہاتھوں سے معذور مسلم شخص پر پتھراؤ کا الزام’ دکان منہدم

مدھیہ پردیش کے کھرگون ضلع میں رام نومی کے جلوس کے دوران ہونے والے فسادات کے بعد، فسادات میں نامزد افراد کے گھروں کو نشان زد کر کے گرادیا گیا، جو سبھی مسلمان تھے۔ مدھیہ پردیش حکومت کی جانب سے یہ کارروائی مبینہ طور پر گواہوں اور متاثرین کی طرف سے شکایت درج کرنے کے […]

جنگِ بدر کا پیغام۔ مزاحمت کے لئے اٹھئے
حالات حاضرہ

جنگِ بدر کا پیغام۔ مزاحمت کے لئے اٹھئے

دشمن کی تعداد سے مرعوب نہ ہونا، جنگ بدر کا یہ پہلا پیغام ہے۔ دوسرا پیغام یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر آزمائش سے پہلے خود مسلمانوں کی صفوں میں کھڑے منافقین کو چھانٹ کر الگ کرتا ہے۔ تیسرا پیغام یہ ہے کہ جب تک مسلمان ایک جماعت اور ایک امیر کی اطاعت میں داخل […]

عظمت والا مہینہ
اسلامی مضامین

عظمت والا مہینہ

سال مہینوں میں، مہینے ہفتوں میں، ہفتے دنوں میں گذر گئے، اور دیکھتے ہی دیکھتے رمضان کا مبارک مہینہ پھر ایک بار اپنی رحمتوں، برکتوں اور تجلیات ربانی کے ساتھ سایہ فگن ہوگیا، اس ماہ کے ابتداء سے ہی روحانیت ونورانیت کی بارش ہونے لگتی ہے، پھر دلوں پر سکینت طاری ہو جاتی ہے۔ ایمان […]

اسلامی مضامین

٭رمضان المبارک، مطالعہ قرآن اور تقویٰ کی اہمیت٭

اللہ تعالی کی مقدس کتاب، قرآن مجید کا نزول رمضان المبارک کے پاکیزہ مہینے میں ہی شروع ہوا تھا ( البقرہ-2: 185)۔ نزولِ وحی کا یہ سلسلہ، اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری پیغمبرانہ زندگی بھر جاری رہا۔ چوں کہ قرآن پاک کو رمضان المبارک سے ایک خاص نسبت حاصل ہے، […]

حالات حاضرہ

‘آج اقلیتیں ہی نہیں بلکہ ملک کا آئین اور جمہوریت بھی خطرے میں ہے’

بی جے پی حکمرانی والی ریاستوں میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو تباہ وبرباد کردینے کی غرض سے بلڈوزر کی جو خطرناک سیاست شروع ہوئی ہے اس کے خلاف جمعیۃ علمائے ہند نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ وہ ریاستوں کو حکم جاری کرے کہ عدالت کی […]

اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں فلسطینی زخمی
مسلم دنیا

مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوج کی کارروائی پر عالمی رد عمل

اسرائیلی فوجیوں نے جمعہ کو مسجد اقصیٰ میں گھس کر نمازیوں کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے سٹن گرینیڈ اور آنسو گیس فائر کیے۔ اس حملے میں کم از کم 154 فلسطینیوں کے زخمی ہوئے ہیں۔ فلسطینیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کو مسجد میں صبح […]

پی ایم آواس یوجنا کے تحت بنا گھر بھی منہدم
حالات حاضرہ

مدھیہ پردیش: مسلم علماء کا بلڈوزر مہم کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

بھوپال میں مسلم علماء کے ایک گروپ نے کھرگون اور بروانی اضلاع میں حالیہ فرقہ وارانہ تشدد کے بعد ریاستی حکومت کی بلڈوزر مہم کے خلاف مدھیہ پردیش ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا۔ شہر قاضی سید مشتاق علی ندوی کی قیادت میں علماء نے الزام لگایا کہ ریاستی حکومت نے کئی مسلم […]

قومی خبریں

دہلی: ہنومان جینتی کے جلوس پر پتھراؤ، متعدد زخمی

قومی دار الحکومت دہلی کے شمال مغربی ضلع کے جہانگیر پوری علاقے میں ہفتہ کو ہنومان جینتی جلوس کے دوران تشدد اور پتھراؤ میں کئی لوگ زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تشدد میں زخمی ہونے والوں کو جہانگیر پوری کے بابو جگجیون رام ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے۔ تشدد میں کئی پولیس اہلکار بھی […]