اترپردیش اسمبلی انتخابات: بیلٹ پیپر ووٹوں کی گنتی ای وی ایم سے پہلے کی جائے
قومی خبریں

جہانگیر پوری غیر قانونی انہدام کی عدالتی تحقیقات کی جائے

‘جہانگیر پوری میں ہونے والی جارحیت اچانک رونما،’ نہیں ہوئی ہے بلکہ مسلمانوں کو الگ کرنے اور ان کی رہائش گاہوں اور جائیدادوں کو چھین کر مہاجرین کے طور پر سڑکوں پر بھیجنے کی ایک سوچی سمجھی سازش ہے’۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی جنرل سکریٹری الیاس محمد […]

رمضان المبارک کے آخری عشرے کی فضیلت
اسلامی مضامین

اعتکاف کے مسائل

اعتکاف بھی ایک قسم کی عبادت ہے، اعتکاف کی حکمت یہ ہے کہ اعتکاف کرنے والا نماز باجماعت کا انتظار کرے، خود کو فرشتوں کے مشابہ بنانے کی کوشش کرے اور اللہ تعالی کا قرب حاصل کرے، اعتکاف میں معتكِف اللہ کے تقرب کی طلب میں، اپنے آپ کو مکمل طور پر اللہ تعالی کی […]

کرولی فسادات کے حقائق
حالات حاضرہ

کرولی فسادات کے حقائق

راجستھان کے کرولی میں فرقہ وارانہ تشدد کی منصوبہ بندی کی گئی تھی اور اس تشدد کے دوران مبینہ طور پر پولیس کی موجودگی میں مسلمانوں کی دکانیں چن چن کر جلائی گئیں، کرفیو لگائے جانے کے بعد بھی مسلمانوں کے املاک کو جلایا گیا۔ جئے پور۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کا […]

فطری تقاضے
متفرق مضامین

فطری تقاضے

انسان فطری طور پر اپنی اولاد سے محبت کرتا ہے، وسائل کی قلت اور زندگی گذارنے میں معیار کے مسئلے کے باوجود وہ چاہتا ہے کہ اس کی کئی اولاد ہو، تاکہ وہ بڑھاپے میں والدین کے لیے سہارے کا کام کر سکیں، چین نے اس فطری تقاضے سے بغاوت کر رکھی تھی، وہاں ایک […]

قرآن مجید سے متعلق خواتین کو ہدایت
متفرق مضامین

خواتین قرآن سے اپنے رشتے کو مضبوط کریں

یہ قرآن مجید کا ہی وصف ہے کہ اسے پڑھتے ہوئے اگر آپ اللہ کے سرکش اور باغی بندوں مثلاً فرعون اور نمرود کا نام بھی پڑھتی ہیں تو ہر ہر حرف کے بدلے ایک نیکیاں ملتی ہیں. مظفرپور: (پریس ریلیز) قرآن کریم کو اسی طرح پڑھنا چاہیے جیسا اس کے پڑھنے کا حق ہے. […]

اسلامی مضامین

اعتکاف کے فضائل

بابرکت اور سعادت والا مہینہ رمضان کا مہینہ آیا بھی اور اس کا پہلا عشرہ بہت تیزی کے ساتھ گزر گیا، دوسرا بھی گزرنے کے قریب ہے اور اسی طرح تیسرا عشرہ بھی گزر جائے گا، اور ہمارا حال کیا ہے کہ ہم معمول سے زیادہ کھانے اور معمول سے زیادہ سونے میں مشغول ہیں، […]

قومی خبریں

کرناٹک حکومت کو مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے معاملے پر الٹی میٹم

ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کے لئے کچھ فرقہ پرست عناصر مسلمانوں سے متعلق کسی نہ کسی معاملے کو اٹھاتے رہتے ہیں۔ جن میں آزان اور لاؤڈاسپیکر کا معاملہ بھی ہے۔ کرناٹک حکومت کو شری رام سینا کے صدر پرمود متالک نے 9 مئی سے پہلے مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے […]

اسرائیلی فوج کا غرب اردن کے شہر جنین پر حملہ
مسلم دنیا

غزہ پٹی میں فوجی تنصیبات پر فضائی حملے

غزہ: اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی گروپوں کی متعدد فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے، اسپوتنک کے نامہ نگار نے اس مقام سے اطلاع دی ہے۔ نامہ نگار نے بتایا کہ اسرائیلی فضائیہ نے آج رات غزہ کی پٹی میں فلسطینی گروپوں کی تنصیبات پر فضائی حملے کیے ہیں۔ غزہ کی پٹی پر […]

حالات حاضرہ

جہانگیر پوری انہدامی کارروائی کے اہم نکات

دہلی کے جہانگیر پوری میں 16 اپریل کو ہنومان جینتی ریلی کے دوران تشدد پھوٹ پڑا تھا۔ ہنگامہ آرائی کے بعد مقامی انتظامیہ نے فرقہ وارانہ تشدد میں ملوث ملزمان کے مکانات اور دکانیں گرادیں۔ جن میں زیادہ تر مسلمانوں کے گھر اور دکانیں شامل ہیں۔ شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن نے 19 اپریل کو جاری کردہ […]

قومی خبریں

مہاراشٹر: مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکر کے لیے پولیس کی اجازت لازمی

ممبئی: مہاراشٹرا کی مہا وکاس اگھاڑی (MVA) حکومت نے ریاست میں تمام مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کے لیے پولیس کی اجازت کو لازمی قرار دیا۔ تمام مذہبی مقامات یا مذہبی تقاریب میں لاؤڈ اسپیکر کا کوئی بھی غیر مجاز استعمال خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت تعزیری کارروائی کی جائے گی، […]