اتوار کو اورنگ آباد میں ایک ریلی میں اشتعال انگیز تقریر کرنے پر ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اورنگ آباد پولیس کی طرف سے درج کی گئی ایف آئی آر میں تین دیگر – ریلی کے منتظمین کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ اس پر تعزیرات ہند […]
Author: Admin
جہانگیر پوری میں ہندو مسلم ایک ساتھ عید منا رہے ہیں
نئی دہلی: ہندو اور مسلم برادریوں نے مل کر منگل کو جہانگیر پوری کے کشال چوک میں مٹھائیوں کا تبادلہ کرکے اور گلے مل کر عید منائی، اس علاقے میں امن اور ہم آہنگی کا پیغام دیا جس میں گزشتہ ماہ فرقہ وارانہ تشدد ہوا تھا۔ مقامی لوگوں نے وہاں تعینات سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ بھی […]
تلنگانہ مذہبی رواداری کا رول ماڈل ہے
حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے پیر کو کہا کہ ان کی ریاست ملک میں سیکولر تانے بانے اور مذہبی رواداری کو مضبوط کرنے میں ایک رول ماڈل ہے۔ انہوں نے کہا کہ رکاوٹوں کا سامنا کرنے کے باوجود ریاستی حکومت ریاست میں مذہبی رواداری کا تحفظ کر رہی ہے۔ کے سی آر […]
نظام الدین مرکز مسجد کو 14 اکتوبر تک کھلا رکھنے کی اجازت
دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو ایک عبوری حکم میں توسیع کی اجازت دے دی جس میں نظام الدین مرکز میں مسجد کے احاطے کی پانچ منزلوں کو نماز کی ادائیگی کے لیے 14 اکتوبر تک دوبارہ کھولنے کی اجازت دی گئی۔ یکم اپریل کے عبوری حکم میں توسیع کرتے ہوئے جسٹس جسمیت سنگھ نے […]
عید الفطر کے احکام و مسائل
اسلامی مہینوں کا آغاز چاند کی رویت پر مبنی ہے، یعنی چاند کے نظر آنے پر مہینہ 29 دن ورنہ 30 دن کا شمار ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے رمضان کے روزہ کے متعلق امت مسلمہ کو حکم دیا:” میں سے جو شخص ماہ رمضان کو پالے اس پر لازم ہے کہ پورے مہینے کے […]
صدقۂ فطر۔ احکام و مسائل
فطر کے معنی روزہ کھولنے یا روزہ نہ رکھنے کے ہیں۔ شرعی اصطلاح میں اس صدقہ کا نام صدقہ فطر ہے جو ماہ رمضان کے ختم ہونے پر روزہ کھل جانے کی خوشی اور شکریہ کے طور پر ادا کیا جاتا ہے، نیز صدقہ فطر رمضان کی کوتاہیوں اور غلطیوں کا کفارہ بھی بنتا ہے […]
لیلۃ الجائزۃ۔ انعام والی رات
رمضان المبارک رحمتوں‘ برکتوں‘ سعادتوں اور نیکیوں کا مبارک مہینہ ہے، جس میں اللہ تعالیٰ کی جانب سے مومن بندوں پر روزہ فرض کیا گیا جبکہ تراویح کی شکل میں قیام اللیل کو مسنون قرار دیا گیا اور ان کے علاوہ دیگر نیک اعمال کا اس ماہ مبارک میں مومن بندوں کو حکم دیا گیا […]
بنگلور میں10 ہزار عید کٹ کی تقسیم
بنگلور ۔( پریس ریلیز)۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا ایس. ڈی. پی. آئی, بنگلور کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی دس ہزار عید کٹ کی تقسیم عمل میں آئی۔ جن کے گھروں میں نوجوان جیلوں میں ہیں، جن کے بچے یتیم ہیں اور جن کے یہاں بہت زیادہ غریبی ہے ایسے […]
‘ہندوستان میں یکساں سول کوڈ کی ضرورت نہیں’
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے بی جے پی رہنماؤں کی جانب سے یکساں سول کوڈ کے نفاذ پر کہا کہ ہندوستان میں یکساں سول کوڈ کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد کے دورے پر ہیں۔ اس دوران […]
سعودی عرب میں 2 مئی پیر کو عید الفطر ہوگی
ریاض : سعودی مملکت کی چاند دیکھنے والی کمیٹی نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ اس لیے یکم مئی بروز اتوار رمضان المبارک کا آخری دن ہوگا اور عید الفطر 2 مئی بروز پیر کو ہوگی۔ حرمین شریفین کے مطابق، تمام رصد گاہوں میں مملکت کی چاند دیکھنے والی […]