عید کے ساتھ ہی شادیوں کا سیزن شروع ہوجائیگا۔ کل تک جو لوگ نیکیاں لوٹنے میں مصروف تھے، کوئی تین تراویح میں قرآن ختم کررہا تھا تو کوئی پانچ میں، کسی نے اعتکاف بیٹھا تو کسی نے خوب خیرات وافطاری بانٹی۔حالانکہ یہ چیزیں فرض بھی نہیں ہیں، لیکن اس ماہ جوشِ عبادت پورے عروج پر […]
Author: Admin
کرناٹک کے گاؤں کو چھوٹا پاکستان کہنے پر 2 گرفتار
ریاست کرناٹک کے ایک گاؤں کو "چھوٹا پاکستان” کہنے پر پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ میسور پولیس نے جمعہ کے روز سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لیے دو افراد کو حراست میں لے لیا جہاں کچھ لوگوں نے کرناٹک کے گاؤں کاوالنڈے کو "چھوٹا پاکستان” […]
لاؤڈ اسپیکر کا استعمال بنیادی حق نہیں: الہ آباد ہائی کورٹ
پریاگ راج: الہ آباد ہائی کورٹ نے مساجد میں لاؤڈسپیکر لگانے کی ایک عرضی کو یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا ہے کہ یہ *بنیادی حق نہیں ہے*۔ جس میں مساجد میں لاؤڈ سپیکر لگانے کی مانگ کی گئی تھی۔ جسٹس وویک کمار برلا اور جسٹس وکاس پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کہا: "قانون کہتا ہے […]
اتر پردیش: عید کے ایک دن بعد ہی مدرسہ منہدم
کانپور: گھاٹم پور میں اسلامیہ مدرسہ نامی ایک اسلامی سیکنڈری اسکول کو مقامی میونسپل حکام نے بدھ کے روز عید الفطر کے ایک دن بعد اس الزام میں گرا دیا کہ عمارت جزوی طور پر سرکاری زمین پر تعمیر کی گئی تھی۔ حکام کے مطابق مدرسے کو اپنی 14 بسوا (18,900 مربع فٹ) زمین الاٹ […]
ممبئی: لاؤڈاسپیکر استعمال پر درجنوں مساجد کے خلاف کارروائی ہوگی
ریاست مہاراشٹر میں مہاراشٹر نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے پچھلے ماہ لاؤڈاسپیکر پر اذان کا تنازع کھڑا کیا تھا اور مہاراشٹر حکومت کو 3 مئی تک کا الٹی میٹم دیا تھا کہ مساجد سے لاؤڈ اسپیکر کو ہٹادیا جائے ورنہ وہ مساجد کے قریب ہنومان چالیسہ بجائیں گے۔ ریاست مہاراشٹر کے دار الحکومت […]
‘دنیا بھر میں مسلمان تشدد کا شکار’
امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں منعقدہ ایک تقریب میں عید الفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ آج دنیا بھر میں بہت سے مسلمان تشدد کا شکار ہورہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں عید الفطر کے موقع پر منعقدہ تقریب میں بائیڈن نے کہا کہ انہوں نے پہلے مسلم شخص کو بین […]
دبئی: ائمہ، مبلغین، مؤذنین کے لئے گولڈن ویزا
ابوظہبی: دبئی ان ائمہ، مبلغین اور مؤذنین کو گولڈن ویزے جاری کرے گا جنہوں نے متحدہ عرب امارات میں 20 سال سے زائد خدمات مکمل کی ہیں۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی ہدایت کے مطابق انہیں […]
لاؤڈ اسپیکر تنازع: رام داس اٹھاولے اور ڈگ وجئے سنگھ کا رد عمل
ممبئی: مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے نے کہا کہ اگر کسی نے زبردستی مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کی کوشش کی تو ان کی ریپبلکن پارٹی آف انڈیا (اے) کے کارکنان مساجد کی حفاظت کریں گے۔ مرکزی وزیر مملکت نے کہا کہ ان کی پارٹی اس بات کو یقینی بنائے گی کہ مسلم کمیونٹی کو […]
اذان کے وقت لاوڈ اسپیکر سے ہنومان چالیسہ
ریاست مہاراشٹر میں نونرمان سینا کی جانب سے حکومت کو مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کا 4 مئی کا الٹی میٹم دیا گیا تھا جس کے بعد آج ممبئی میں ایک مسجد کے قریب اذان کی آواز کے ساتھ ہنومان چالیسہ بھی بجایا جارہا تھا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا […]
شوال کے 6 روزے
ماہِ رمضان کے روزے رکھنے کے بعد شوال کے چھ روزے رکھنے والا اس قدر اجر وثواب کا حقدار ہوتا ہے کہ گویا اس نے پورے سال روزے رکھے. حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : جس نے رمضان کے روزے رکھے پھر اس […]