بھوپال۔(پریس ریلیز)۔سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) مدھیہ پردیش کے ریاستی نائب صدر اڈوکیٹ ودیا راج مالویہ کی قیادت میں پارٹی کے ایک وفد نے سیونی ضلع میں قبائلی اکثریتی گاؤں کورائی کے علاقے میں گائے ذبیحہ کے نام پر دو قبائلیوں کے قتل کے واقعہ کے بارے میں معلومات اکھٹا کرنے اور متاثرہ خاندان […]
Author: Admin
مسلمانوں کے صبر و تحمل سے فساد کی سازش ناکام: ابوعاصم اعظمی
ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں ممبئی مراٹھی پترکار سنگھ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے کہا ہے کہ ریاست میں لاؤڈاسپیکر اور اذان تنازع کے سبب فساد برپا کر نے کی جو سازش رچی گئی تھی مسلمانوں نے اسے صبر وتحمل سے ناکام بنادیا کیونکہ شرپسندوں نے تو […]
امرناتھ یاترا 2022 کی تیاریاں زور و شور سے جاری
جموں و کشمیر میں سالانہ امرناتھ تین سال بعد شروع ہوگی جس کے لئے انتظامیہ کی جانب سے زور و شور سے تیاریاں کی جارہی ہے۔ وہیں یاترا سے جڑے تمام افراد کو اچھے کاروبار کی بھی امید ہے۔ سال 2019 میں اگرچہ امرناتھ یاترا کو 05 اگست سے پہلے ہی روکنا پڑا کیونکہ مرکزی […]
ثناء فرودس کا گھر ‘پرندوں کا آشیانہ’
ریاست راجستھان کے شہر جودھ پور میں ثناء فردوس نامی ایک لڑکی نے اپنے گھر کے آنگن میں پرندوں کے لئے ایک خوبصورت گھر بنایا ہے، جس میں ناکارہ اور ناقابل استعمال چیزوں کو استعمال کرتے ہوئے ری سائیکلنگ کا رجحان قائم کیا گیا ہے، اور فطرت کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوشش […]
راجستھان کی پہلی مسلم قانون ساز، ایک ہی مسلم خاندان کی 15ویں آفیسر
راجستھان کے نوا گاؤں کا قائم خانی مسلم خاندان نے اعلی تعلیم کی بنیاد پر ملک کو آئی اے ایس، آئی پی ایس اور آرمی افسران سمیت 15 عظیم افسر دے کر کمال کر دیا ہے۔ قائم خانی خاندان کی بیٹی کائنات خان نے RPSC کے ذریعہ منعقد قانون ساز امتحان میں ٹاپ پوزیشن حاصل […]
کیرالہ: مساجد میں ہندو شخص کے علاج کے لئے فنڈ کی مہم
ریاست کیرالہ کے ملاپورم میونسپلٹی حدود میں 20 مساجد کے انتظامیہ نے ایک ہندو آٹو رکشا ڈرائیور کے گردے کی پیوند کاری کے علاج کے لیے فنڈ اکٹھا کرنے کی مہم میں شمولیت اختیار کی، جس نے تقریباً پانچ ماہ قبل اپنا آٹو رکشا چلانا چھوڑ دیا تھا۔ اڑتیس سالہ راگیش بابو نے تقریباً پانچ […]
ملک سے بغاوت کا قانون
سپریم کورٹ نے ملک سے بغاوت کے قانون کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے بغاوت کے قانون کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ ملک سے بغاوت کے قانون یعنی 124A کے تحت دوبارہ غور کرنے تک کوئی نیا مقدمہ درج نہیں کیا جانا […]
کرناٹک کے گاؤں کی مسجد کے اوپر زعفرانی پرچم، ایف آئی آر درج
ملک میں اس سے پہلے بھی مساجد پر زعفرانی پرچم لہرانے کے واقعات پیش آچکے ہیں، رام نومی جلوس کے دوران مساجد پر زعفرانی پرچم نصب کیے گئے تھے۔ ریاست کرناٹک کے بیلگاوی ضلع کے ارابھاوی کے قریب ستیگیری گاؤں میں بدھ 11 مئی کی صبح ایک مسجد پر بھگوا جھنڈا لہرایا گیا جس کے […]
پنڈت پردیپ مشرا کی آئین مخالف تقریر کے خلاف شکایت
جبل پور۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) مدھیہ پردیش کے ریاستی صدر عرفان الحق کی قیادت میں پارٹی کی جبل پور ضلع کی ایک وفد نے 9مئی 2022کو گوہل پور تھانہ جاکر سیہورمیں آئین مخالف تقریر کرنے والے پنڈت پردیپ مشرا کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی۔ ایس ڈی […]
مولانا عبدالرشید قاسمی
جامعہ اسلامیہ مظفر پور اعظم گڑھ کے مہتمم مدرسہ فیضان القرآن بلرام پور کے سابق استاذ،بہترین مربی،محدث کبیر حضرت مولانا تقی الدین صاحب ندوی مظاہری کے دست راست اورمعتمد خاص مولانا عبدالرشید قاسمی کا ۴۱/جمادی الاولیٰ ۳۴۴۱ھ مطابق ۸۱/دسمبر ۱۲۰۲ء کو اعظم گڑھ کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا،وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھے اوراسی […]