اتر پردیش کے شہر بنارس میں گیان واپی مسجد تنازع زور پکڑتا جا رہا ہے۔ گیان واپی مسجد کا سروے مکمل ہو چکا ہے۔ کل سروے ٹیم عدالت میں سروے رپورٹ پیش کرے گی۔ پیر کو سروے ٹیم نے مسجد کے احاطے میں بنائے گئے کنویں کا سروے کیا، جس کے بارے میں ہندو مسلم […]
Author: Admin
لکھنو: اسلام نگر میں خاتون کی ہلاکت کے خلاف احتجاج
لکھنو۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے ریاستی دفتر سے جاری ایک پریس ریلیز میں ضلع سدھارتھ نگر پولیس کے ذریعہ گاؤں کونڈاراٹولہ، اسلام نگر میں عبدالرحمن کی والدہ کو گولی مارنے کے واقعہ پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ریاستی صدر ڈاکٹر نظام الدین خان نے کہا ہے کہ اطلاعات کے […]
دہلی میں ایم سی ڈی کی بلڈوز سیاست کے خلاف جنتر منتر پر احتجاجی مظاہرہ
بی جے پی حکمراں ریاستوں بالخصوص اترپردیش، مدھیہ پردیش اور دہلی میں غیر قانونی تعمیرات کے نام مسلمانوں کے گھروں اور دکانات کو منہدم کیا جارہا ہے۔ نئی دہلی ۔ ( پریس ریلیز) ۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) دہلی پردیش کے ریاستی صدر ڈاکٹر آئی اے خان کی قیادت میں ایم سی ڈی(;MCD) […]
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان
دنیا کے امیر ترین بادشاہوں میں سے شمار کیے جانے والے ایک متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کا 73 برس کی عمر میں سانحہ ارتحال ہوگیا ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں متحدہ عرب امارات کے لئے متعدد اقدامات کیے ہیں۔ جس کے باعث وہ عوام میں کافی مقبول تھے۔ […]
‘گیانواپی مسجد ہے، تھی اور رہے گی
اسد الدین اویسی نے کہا کہ بابری چھین لی گئی لیکن اب گیانواپی مسجد چھین نہیں دیں گے، گیانواپی مسجد تھی اور رہے گی۔ احمدآباد: گجرات اسمبلی انتخابات کے قریب آتے ہی گجرات میں سیاسی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے گجرات […]
کرناٹک: سری رنگا پٹنم جامعہ مسجد پر تنازع کا امکان
ملک میں ایک ایسے وقت میں جب وارناسی کی گیان واپی مسجد کا مسئلہ اس بات کو لے کر بحث کا موضوع بناہوا ہے کہ آیا ملک بھر میں مندروں کو توڑ کر مساجد کی تعمیر کی گئی ہے‘ کرٹانک کا مانڈیا ضلع کے سری رنگا پٹنم شہر میں جامعہ مسجد پر پھر ایک مرتبہ […]
دی کشمیر فائلز جھوٹ کا پلندہ اور نفرت کے بیج بونے والی فلم
آج ملک کے جو حالات ہیں وہ آزادی کے بعد سب سے زیادہ پریشان کن حالات ہیں۔ ایسے حالات کو بدلنے کیلئے ملک کے جمہوری طاقتوں کو متحد اور متحرک رہنا چاہئے۔ چنئی ۔ ( پریس ریلیز) ۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) تمل ناڈو کی جانب سے چنئی سیدا پیٹ چیمبر آف کامرس […]
اترپردیش کے کئی سیاسی لیڈران ایس ڈی پی آئی میں شامل
نئی دہلی ۔ ( پریس ریلیز) ۔ اتر پردیش کے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے ریاستی سکریٹری ڈاکٹر ریاض الدین سیفی، بلند شہر کے ضلعی صدر عبدالخالق انصاری، ضلعی سکریٹری یونس سیفی اور راشٹریہ لوک دل کے سابق ضلعی صدر محمد آصف نے سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے نظریاتی سیاست اور سرگرمیوں […]
موجودہ صورتحال پر مسلم قائدین کا اہم اعلامیہ جاری
ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں ملک بھر سے چوٹی کے مسلم قائدین جمع ہوئے جہاں قتل عام کے ماحول و مکمّل صورت حال پر گفتگو و منصوبہ بندی کے ساتھ اہم اعلامیہ کیا جاری یا گیا ہے۔ دس مئی کو ممبئی میں ملک بھر سے جمع ہوئے اعلیٰ مسلم رہنماؤں کی میٹنگ منعقد ہوئی […]
‘تمام ظالمانہ قوانین پر نظر ثانی کیلئے اقدامات کئے جائیں’
سپریم کورٹ نے ملک سے غداری کے قانون پر پابندی لگادی ہے یہ قانون انگریز حکومت میں حکومت مخالف کاروائیوں کو کچلنے کے لئے استعمال کیا جاتا تھا۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں سپریم کورٹ آف انڈیا […]