'سری رام سینا کے سربراہ کی کرناٹک میں عیسائی گرجا گھروں کو بلڈوزنگ کرنے کی کال قابل مذمت'
متفرق مضامین

‘سری رام سینا کے سربراہ کی کرناٹک میں عیسائی گرجا گھروں کو بلڈوزنگ کرنے کی کال قابل مذمت’

نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) سری رام سینا کے سربراہ پرمود متالک کی طرف سے کرناٹک میں عیسائی گرجا گھروں کو بلڈوز کرنے کی کال کی سخت مذمت کرتی ہے۔ متالک کا کہنا ہے کہ روزانہ ہزاروں ہندوؤں کو دھوکہ دیکر عیسائی بنایا جارہا ہے اور اس تبدیلی مذہب کو […]

گیان واپی مسجد کے خلاف سازشیں ناکام بنائیں
قومی خبریں

گیان واپی مسجد کے خلاف سازشیں ناکام بنائیں۔عبادت گاہوں کے ایکٹ 1991کونافذ کرو

گیان واپی مسجد تنازع پر سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ گیانواپی مسجد کے اندر جس علاقے میں مبینہ ‘شیولنگ’ پایا گیا ہے اس کی حفاظت کی ضرورت ہے، لیکن مسلمانوں کے نماز پڑھنے کے لیے مسجد میں داخل ہونے پر کوئی پابندی نہیں ہونی چاہیے۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف […]

پولیس فائرنگ میں خاتون کی ہلاکت
متفرق مضامین

پولیس فائرنگ میں خاتون کی ہلاکت، مختلف اضلاع میں احتجاجی مظاہرے

ریاست اترپردیش کے ضلع سدھارتھ نگر میں پولیس نے بیٹے کو بچانے والی ماں پر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا۔ جس کے بعد علاقے میں غم وغصہ کی لہر پائی جاتی ہے۔ لکھنو۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) اتر پردیش نے سدھارتھ نگر کے گاؤں کونڈارا میں پولیس کے ذریعہ ایک خاتون کو […]

Film Shooting at Manasbal Lake
جموں و کشمیر

گارگی پروڈکشن کی مشہور مانسبل جھیل میں گانوں کی شوٹنگ

وادی کشمیر میں ایک مرتبہ پھر کورونا کی وبائی امراض کے بعد سیاحت کے شعبے میں رونق لوٹ آئی ہے، وہی اب کچھ پروڈکشن ہاوسز کشمیر میں شوٹنگ کے لئے آنا شروع ہوگئے ہیں۔جو کشمیر کے لوگوں کے لئے ایک خوش آئند قدم ہے۔ جبکہ اس سلسلے میں اب لوگوں کے چہروں پر مہمانوں کو […]

گیانواپی مسجد تنازع: مبینہ شیولنگ کی حفاظت کا حکم، مسلمانوں کے داخلے پر پابندی ختم
قومی خبریں

گیانواپی مسجد تنازع: مبینہ شیولنگ کی حفاظت کا حکم، مسلمانوں کے داخلے پر پابندی ختم

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ گیانواپی مسجد کے اندر جس علاقے میں ‘شیولنگ’ پایا گیا ہے اس کی حفاظت کی ضرورت ہے، لیکن مسلمانوں کے نماز پڑھنے کے لیے مسجد میں داخل ہونے پر کوئی پابندی نہیں ہونی چاہیے۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور پی ایس نرسمہا کی بنچ نے یہ […]

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی
قومی خبریں

‘گیانواپی مسجد میں شیولنگ نہیں، فوارہ ہے’

حیدرآباد: اترپردیش کے ضلع وارانسی میں واقع گیان واپی مسجد احاطے کی ویڈیو گرافی سروے کے دوران مسجد احاطے میں شیولنگ ملنے کے دعوی پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر ورکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک فوارہ ہے نہ کہ شیو لنگ۔ اسد […]

گیانواپی مسجد تنازع: مبینہ شیولنگ کی حفاظت کا حکم، مسلمانوں کے داخلے پر پابندی ختم
حالات حاضرہ

گیان واپی مسجد کا وضو خانہ بند کرنے کی ہدایت سراسر نا انصافی: مسلم پرسنل لاء بورڈ

اترپردیش کے ضلع وارانسی میں واقع گیان واپی مسجد احاطے کی ویڈیو گرافی سروے کے دوران مسجد احاطے میں شیولنگ ملنے کے دعوی کے بعد مقامی عدالت نے ضلع انتظامیہ کو اس مقام کو فوری اثر سے سیل کرنے کی ہدایت دی ہے سول جج سینئر ڈویژن روی کمار دیواکر کی عدالت نے پیر کو […]

متفرق مضامین

مولانا حسرت موہانی، ایک عہد ساز شخصیت

مصنف، شاعر، صحافی، اسلامک اسکالر، سماجی خدمت گزار، اور ۱۹۲۱ میں آزادئ کامل (پرن سوراج) کی مانگ کرنے والے اور انقلاب زندہ باد کا نعرہ دینے والے آزادی کے سپاہی حسرت موہانی صاحب کی يوم وفات پر خراج عقیدت، آپ کا پورا نام سید فضل الحسن حسرت موہانی مسعودی تھا، آپ کی پیدائش 1 جنوری […]

Nakba Day: What happened in Palestine in 1948
مسلم دنیا

فلسطین: یوم ‘نکبہ’ 15 مئی 1948 کا واقعہ

فلسطین میں ہر سال 15 مئی کو یوم نکبہ منایا جاتا ہے۔ 15 مئی 1948 کو تقریبا 74 سال پہلے لاکھوں فلسطینی کو ان کے اپنے گھر سے زبردستی بے دخل کردیا گیا تھا۔ اسی کے باعث فلسطینی افراد ہر سال یوم نکبہ مناتے ہیں۔ فلسطین میں 70 لاکھ سے زیادہ افراد مہاجر کیمپ میں […]

مسلمانوں کی تعلیمی صورت حال
حالات حاضرہ

مسلمانوں کی تعلیمی صورت حال

مسلمانوں کی آبادی اور اقلیتی فرقوں کی تعلیمی حالات کی جو رپورٹ 2011ء کی مردم شماری کے تناظر میں شائع کی گئی ہے، اس کا خلاصہ یہ ہے کہ مسلمانوں کی آبادی اس ملک میں صرف تیرہ فیصد ہے، جن میں صرف 2.76 فی صد گریجویٹ ہیں، تکنیکی اور غیر تکنیکی تعلیم میں ڈپلوما حاصل […]