گاندربل میں خستہ حال سڑکوں سے مقامی لوگ پریشان
جموں و کشمیر

گاندربل میں خستہ حال سڑکوں سے مقامی لوگ پریشان

جموں و کشمیر میں آج بھی کئی ایسے علاقے ہیں جہاں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔ ضلع گاندربل کے کنگن نیلا نجون میں لنک روڈ گذشتہ سات سالوں سے تعمیرات عامہ کی عدم توجہی کے باعث خستہ حال ہے جس کے سبب مقامی افراد کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ یہ علاقہ رقبہ اور […]

تاریخی جامع مسجد کا سروے کرانے کا مطالبہ
حالات حاضرہ

بھوپال: تاریخی جامع مسجد کا سروے کرانے کا مطالبہ

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی تاریخی جامع مسجد کو شیو مندر بتا کر گیان واپی مسجد کی طرز پر اس کا سروے کرانے کا مطالبہ شروع کیا گیا ہے، قبل ازیں ہندو تنظیموں کی جانب سے اجین شپرا ندی کنارے پر واقع بنا نیو کی مسجد کو شیومندر ہونے کا دعوی کرکے اس […]

آب زمزم لے جانے پر مکمل پابندی نہیں
مسلم دنیا

آب زمزم لے جانے پر مکمل پابندی نہیں

حج بیت اللہ اور عمرہ کے بعد دنیا بھر کے حجاج کرام مکہ مکرمہ سے متبرک پانی آب زمزم اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔ اور سعودی حکومت ہر حاجی اور عمرہ زائر کو آب زمزم فراہم کرتی ہے، تاہم گذشتہ دنوں سے سوشل میڈیا اور کئی اخبارات میں ایسی خبریں شائع ہوئیں کہ سعودی عرب […]

قومی خبریں

اعظم خان کی جیل سے رہائی

اترپردیش کے سابق وزیر اور سماجوادی پارٹی کے موجودہ رکن اسمبلی اعظم خان کو آج سیتا پور جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ ان کے استقبال کے لئے شیو پال یادو اور اعظم خان کے دونوں بیٹے پہنچے۔ سماج وادی پارٹی کے سینیئر رہنما اعظم خان کو آج 2 سال 3 ماہ بعد جیل سے […]

وادی کشمیر میں چیری اتارنے کا آغاز
جموں و کشمیر

وادی کشمیر میں چیری اتارنے کا آغاز

وادی کشمیر میں چیری فصل کی کٹائی کا آغاز ہوچکا ہے۔ یہ پھل کشمیر میں ابتدائی گرمیوں میں کاٹی جانے والی کچھ فصلوں میں شامل ہے۔ چیری زیادہ تر سری نگر کے شالیمار علاقوں میں اگائی جاتی ہے۔ یہ وادی میں اسٹرابیری کے بعد اہم پھل ہے۔ وادی کی سالانہ چیری کی پیداوار تقریباً 13-14 […]

اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں فلسطینی زخمی
مسلم دنیا

الاقصیٰ میں ڈوم آف دی راک کو منہدم کرنے کا مطالبہ

یروشلم : مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی انتہا پسند تنظیم لاہاوا کے سربراہ نے آباد کاروں سے 28 مئی کو ہونے والے آئندہ سالانہ "فلیگ مارچ” میں مسجد اقصیٰ کے اندر موجود چٹان کے گنبد کو منہدم کرنے کا مطالبہ کیا۔ بینٹزی گوپسٹین نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں […]

مسلم دنیا

امریکہ: سڑک کا نام ‘فلسطین وے’ رکھنے پر جشن

امریکہ کے پیٹرسن سٹی میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو جشن مناتے ہوئے دیکھا گیا کیونکہ اس کی ایک مصروف سڑک کا نام بدل کر "فلسطین وے” رکھا گیا۔ اپریل میں پیٹرسن کونسل نے متفقہ طور پر ‘فلسطین وے’ کے حق میں ووٹ دیا تھا، کونسل مبینہ طور پر اس فیصلے پر پہنچی تھی کہ بڑی […]

قومی خبریں

گیانواپی مسجد تنازع: بورڈ مسلم فریق کو قانونی مدد فراہم کرے گا

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے وارانسی میں گیان واپی مسجد پر جاری تنازع کے درمیان منگل کو ایک ہنگامی میٹنگ کی جہاں ایک سروے کے دوران مسجد کے اندر ایک شیولنگ پائے جانے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ بورڈ کے مطابق چونکہ یہ معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے، بورڈ کی […]

مسجدوں کی بے حرمتی کو مسلمان ہرگز گوارا نہیں کرسکتے
حالات حاضرہ

‘مسجدوں کی بے حرمتی کو مسلمان ہرگز گوارا نہیں کرسکتے’

گزشتہ رات آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا ایک ہنگامی آن لائن اجلاس طلب کیا گیا، جس میں خاص طور پر گیان واپی مسجد اور ملک کی مختلف مسجدوں اور عمارتوں کے سلسلہ میں فرقہ پرست طاقتوں نے جو رویہ اختیار کر رکھا ہے، اس پر تفصیل سے غور وخوض کیا […]

قانون بغاوت ہند کے استعمال پر عبوری روک
حالات حاضرہ

قانون بغاوت ہند کے استعمال پر عبوری روک

سپریم کورٹ (عدالت عظمیٰ) نے ایک اہم فیصلہ میں قانون بغاوت ہند کے استعمال پر روک لگادی ہے، چیف جسٹس این وی رمنا، جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس ہیما کولی کی سہ نفری کمیٹی نے سرکار سے کہا ہے کہ اس قانون کے تحت اب کوئی اف آئی آر درج نہیں ہوگی، اور جو لوگ […]