مٹی کے برتن بنانے کی صنعت رو بہ زوال
جموں و کشمیر

مٹی کے برتن بنانے کی صنعت رو بہ زوال

وادی کشمیر میں کئی سال قبل مٹی کے برتن بنانے کا سلسلہ عروج پر تھا، لیکن دور جدید میں مٹی کے برتن بنانے کے پیشے سے وابستہ افراد کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ وادی کشمیر ایک ایسی جگہ ہے جسے اپنے روایتی فنون اور دستکاری کے لیے جانا جاتا ہے اور مٹی کے […]

مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی صاحب کا بہار ریاستی حج کمیٹی کی رکنیت سے استعفی افسوس ناک
متفرق مضامین

*مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی صاحب کا بہار ریاستی حج کمیٹی کی رکنیت سے استعفی افسوس ناک*

پٹنہ 25میی (پریس ریلیز) یہ بات گردش میں ہے کہ مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی صاحب نے بہار ریاستی حج کمیٹی کی رکنیت قبول کرنے سے امیر شریعت کے حکم کی وجہ سے انکار کر دیا ہے، یہ انتہائی افسوسناک عمل ہے۔ بعض حضرات ان کے اس انکار کو بہت سراہ رہے ہیں، ایک صاحب […]

قومی آواز کے سابق سب ایڈیٹر
متفرق مضامین

مولانا رحمت اللہ فاروقیؒ

قومی آواز کے سابق سب ایڈیٹر مولانا رحمت اللہ فاروقی نے ۱۳؍ مئی ۲۰۲۲ء مطابق ۱۲؍ شوال ۱۴۴۳ھ شب جمعہ ۲؍ بجے اس دنیا کو الوداع کہا، نماز جنازہ اسی دن بعد نماز جمعہ فضل الٰہی مسجد منڈولی جوشی کالونی مشرقی دہلی میں ، ان کے بڑے داماد مولانا گوہر امام قاسمی امام شاہی سنگی […]

Shireen Abu Akleh
مسلم دنیا

شیریں ابو عاقلہ کا قتل

الجزیرہ نشریاتی ادارہ کے عربی زبان کے چینل کے لیے کام کرنے والی شیریں ابو عاقلہ ہمارے درمیان نہیں رہیں، اسرائیلی فوج نے فلسطین پر ہو رہے ظلم وتشدد کی رپورٹنگ کرتے ہوئے ۱۱؍ مئی ۲۰۲۲ء کو مقبوضہ مغربی کنارے پر اسے گولی مار دی ، یہ گولی ان کے سر میں لگی او ر […]

ہندوستان میں مسلمانوں کی صورت حال
حالات حاضرہ

میری سحر کا مسئلہ اب بھی زیر غور ہے

اس وقت ہندوستان میں سماجی، سیاسی اور ملی خدمت کرنے والوں کے لئے مرکز تحقیق مسلمان ہیں، دشمنان اسلام مسلمانوں کو تہذیبی اعتبار سے ختم کرنے کے منصوبوں پر کام کر رہے ہیں، وہ اندلس اور اسپین کی تاریخ پر غور کر رہے ہیں کہ وہاں مسلمان سینکڑوں سال کی حکومت کے بعد کس طرح […]

گیانواپی مسجد تنازع: مبینہ شیولنگ کی حفاظت کا حکم، مسلمانوں کے داخلے پر پابندی ختم
قومی خبریں

گیانواپی مسجد پر فیصلہ محفوظ، فیصلہ کل سنانے کا امکان

بنارس: گیان واپی مسجد کیس کی سماعت وارانسی کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں ہوئی جس میں ضلع جج اجے کمار وشویش نے فیصلہ کل تک محفوظ رکھا۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ یہ فیصلہ کل دوپہر 2 بجے سنایا جائے گا۔ درحقیقت مدعی کی جانب سے ڈسٹرکٹ جج کی […]

قومی خبریں

آسام: پُر تشدد مظاہروں کے بعد مسلمانوں کے گھر منہدم

آسام کے ناگون میں پولیس تحویل میں مبینہ طور پر ایک مچھلی فروش کی موت کے بعد پولیس اسٹیشن کو جزوی طور پر آگ لگانے کے بعد حکام نے پانچ مسلم خاندانوں کے گھروں کو بلڈوز کر دیا۔ دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق سلونا باڑی گاؤں کے تقریباً 40 لوگوں کے ایک ہجوم […]

بی جے پی سے منسلک کمپنی کی خدمات حاصل
مسلم دنیا

سعودی عرب: پندرہ ممالک کے سفر پر پابندی

سعودی عرب نے دنیا کے کئی ممالک میں کورونا وائرس کے نئے معاملوں میں اضافہ پر اپنے شہریوں کو بھارت سمیت پندرہ ممالک کے سفر پر پابندی لگا دی ہے۔ الجوازات السعودیہ نے ٹویئٹر ہینڈل پر اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ نئے کورونا وائرس کے مدنظر بھارت سمیت پندرہ ممالک کے سفر پر پابندی لگائی […]

قومی خبریں

مدھیہ پردیش: مسلم ہونے کے شبہ میں بزرگ شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل

مدھیہ پردیش کے نیمچ ضلع میں ایک معذور شخص کو مسلمان ہونے کے شبہ میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا، جس کی شناخت 65 سالہ بھنور لال جین کے طور پر کی گئی ہے۔ یہ واقعہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہونے کے بعد سامنے آیا۔ کلپ میں ہندوتوا کا ایک جنونی […]

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے درجنوں فلسطینی زخمی
مسلم دنیا

اسرائیلی حملے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید

فلسطینی وزارت صحت اور مقامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں چھاپہ ماری کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ وزارت نے کہا کہ "جینین پر اسرائیلی گولیوں سے ایک 17 سالہ لڑکا ہلاک اور ایک 18 سالہ نوجوان شدید زخمی ہوا”۔ […]