بھارتیہ کسان یونین کے صدر راکیش ٹکیٹ اور یدھ ویر سنگھ پر بنگلورو میں ایک پریس کانفرنس کے دوران مائیکروفون اور سیاہی پھینک کر حملہ کیا گیا تھا۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی نائب صدر اڈوکیٹ شرف الدین احمد نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں مطالبہ کیا […]
Author: Admin
سری لنکا: دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو
سری لنکا ایک چھوٹا سا ملک ہے، ہندوستان کے نقشے میں چھوٹا ساجو لٹکا ہوا نظر آتا ہے وہی سری لنکا ہے، سری لنکا کی اہمیت ہندوؤں کے نزدیک ہندوستانی دیو مالائی روایات کے مطابق سیتا جی کے اغوا کی کہانی سے جڑے ہونے کی وجہ سے ہے، راون، ہنومان، رام اور سیتا اس کہانی […]
ڈاکٹر سید مصطفیٰ ہاشمی، یو پی ایس سی میں کامیاب امیدوار
حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر سید مصطفیٰ ہاشمی نے سول سروس (یونین پبلک سروس کمیشن) کے امتحان میں 162 واں رینک حاصل کیا ہے۔ سول سروس کے امتحان میں انہوں نے 162 واں رینک حاصل کیا ہے، یہ ڈاکٹر کی چوتھی کوشش تھی۔ ڈاکٹر ہاشمی نے کہا کہ "میں نے اپنی کووڈ کی ڈیوٹی […]
ناگام ماورکے ایک ٹانگ سے محروم لڑکے کی تعلیم کے لئے جدوجہد
اگر انسان کے حوصلے بلند ہوتو وہ کسی بھی مشکل سے مشکل ترین کام کو سر انجام دیتا ہے۔ ایسے ہی ایک مثال جموں و کشمیر کے ضلع کپوارہ کے نوگام ماور علاقے کے پرویز احمد حجام ایک ٹانگ سے معذور نوجوان کی ہے جو تعلیم حاصل کرنے کے لئے تقریبا دو کلو میٹر سفر […]
بی جے پی کی نوپور شرما پر پیغمبر اسلام پر تبصرہ کرنے پر مقدمہ درج
ملک میں دن بہ دن نفرت پر مبنی ایسے واقعات پیش آرہے ہیں جس سے عوام میں پھوٹ پیدا کی جاسکے اور ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خراب کیا جائے۔ اور مسلمانوں کے خلاف جرائم میں کمی کے بجائے ان میں دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ ٹائمز ناؤ چینل پر […]
‘ملک کو فاشزم سے بچانے ایس ڈی پی آئی پر عزم’
مذہبی مقامات تحفظ ایکٹ 1991کسی بھی مذہبی مقام کے خلاف سازشوں کی اجازت نہیں دیتا ہے۔ تاہم ان دنوں ملک میں مختلف جھوٹے دعوے کرکے مساجد پر قبضہ کرنے کی سازشیں کی جارہی ہے۔ منگلور۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کرناٹک نے مرحوم کے ایم شریف کے نام سے منسوب اسٹیج پر کننور […]
کویتی ٹینس کھلاڑی کا اسرائیلی حریف سے مقابلہ کرنے سے انکار
کویت کے ٹینس کھلاڑی محمد العوادی نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایک بین الاقوامی ٹینس ٹورنامنٹ سے اس وقت دستبردار ہونے کا اعلان کیا جب انہیں اطلاع دی گئی کہ وہ سیمی فائنل میں ایک اسرائیلی کھلاڑی سے مقابلہ کرنے والے ہیں۔ محمد العوادی کے اس اقدام کی تمام اسلامی ممالک کے عوام […]
تلنگانہ: بی جے پی لیڈر کا اسد الدین اویسی کو متنازع چیلنچ
ملک بھر میں ان دنوں مندر توڑ کر مساجد بنائے جانے کے دعوی کیے جارہے ہیں، بابری مسجد، گیانواپی مسجد اور اس کے بعد مختلف ریاستوں میں مساجد کا سروے کرانے اور مندر توڑ کر مساجد تعمیر کیے جانے کے دعوی کیے جارہے ہیں۔ حیدرآباد: تلنگانہ بی جے پی کے سربراہ بندی سنجے نے اسد […]
مرمت کردہ سڑک دو دن بھی کار آمد نہ رہ سکی
وادی کشمیر میں آج بھی کئی ایسے علاقے ہیں جہاں بنیادی سہولیات کا نہ صرف فقدان ہیں بلکہ ان سہولیات کو فراہم کرنے کی جانب عوام کی جانب سے بار بار توجہ دلانے کے باوجود کوئی توجہ نہیں دی جاتی۔ گاندربل کے علاقے چودھری باغ سرژ میں مقامی عوام پی ایم جی ایس وائی سے […]
گیان واپی میں پوجا کی اجازت کے لئے نئی عرضی داخل
اترپردیش کے ضلع وارانسی میں واقع گیان واپی مسجد احاطے کی ویڈیو گرافی سروے کے دوران مسجد احاطے میں شیولنگ ملنے کے دعوی کے بعد مقامی عدالت نے ضلع انتظامیہ کو اس مقام کو فوری اثر سے سیل کرنے کی ہدایت دی ہے سول جج سینئر ڈویژن روی کمار دیواکر کی عدالت نے پیر کو […]