حج 2021 کے لیے نئی گائیڈ لائن جاری
مسلم دنیا

دو برس بعد عازمین حج کے پہلے قافلہ کی مدینہ منورہ میں آمد

کورونا وائرس کی وجہ سے دو سال بعد انڈونیشیا سے عازمین حج کا پہلا قافلا مدینہ منورہ پہنچ گیا جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ وبا کے بعد سعودی حکومت نے حرمین شریفین میں داخلہ انتہائی محدود کرتے ہوئے عمرہ اور حج پر کچھ عرصے کے لیے پابندی عائد کردی تھی جس کی وجہ […]

ایس ڈی پی آئی کا گورنر ہاؤس مارچ
متفرق مضامین

گورنر کے تمل ناڈو مخالف اقدامات کی مذمت، ایس ڈی پی آئی کا گورنر ہاؤس مارچ

چنئی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) تمل ناڈو کی جانب سے ریاستی گورنر کی تملین مخالف سرگرمیوں، ریاستی حکومت کی بے عزتی اور جمہوری اداروں کی بے عزتی کی مذمت میں 4 جون 2022کو گورنر ہائس کی طرف ایک بہت بڑی ریالی نکالی گئی۔ "گورنر باہر نکلو”کے نعرے کے ساتھ ریلی میں […]

متفرق مضامین

ای ڈی کے ذریعے پاپولرفرنٹ اور ری ہیب کے اکاؤنٹس منجمد، فاشسٹ حکومت کی بزدلی بے نقاب

پاپولرفرنٹ آف انڈیا اور ری ہیب انڈیا فاؤنڈیشن(Rehab) کے بینک کھاتوں کو انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ کی جانب سے منی لانڈرنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے منجمد کردیا گیا ہے۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں پاپولرفرنٹ آف انڈیا اور […]

اسکارف پر پابندی کی تجویز
قومی خبریں

کرناٹک سی ای ٹی امتحانات: با حجاب طلبہ کو امتحان ہال میں داخل ہونے کی اجازت نہیں

کرناٹک میں حجاب تنازع دسمبر 2021 میں ایک کالج سے شروع ہوا تھا بعد ازاں یہ تنازع پوری ریاست میں پھیل گیا اور پھر با حجاب طالبات نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا، عدالت نے کرناٹک حکومت کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو برقرار رکھا۔ جس کے بعد […]

حج 2021 کے لیے نئی گائیڈ لائن جاری
مسلم دنیا

سعودی عرب: 24 گھنٹوں میں عمرہ ویزا

سعودی عرب میں لگاتار دو سال کورونا وائرس کی وجہ سے حج بہت اللہ موجود کیا گیا تھا’ اس سال حج کے سیزن میں 10 لاکھ عازمین حج کو اجازت دی جائے گی جبکہ وہ عازمین کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ ریاض: مملکت سعودی عرب نے ملک سے باہر […]

قومی خبریں

مغربی بنگال: سب سے قدیم اور بڑی مسجد پر ہندو انتہا پسندوں کا دعوی

ملک بھر میں ان دنوں فرقہ پرست عناصر کی جانب سے مساجد اور درگاہوں پر دعوے کیے جارہے ہیں کہ مندر توڑ مساجد اور درگاہوں کو تعمیر کیا گیا، بابری مسجد، متھورا۔کاشی عیدگاہ، گیان واپی مسجد، بھوپال کی تاریخی جامع مسجد، کرناٹک میں جمعہ مسجد، تاج محل، درگاہ اجمیر شریف پر دعوے کیے گئے ہیں […]

قومی خبریں

‘شانِ رسالت ﷺ میں گستاخی انتہائی سنگین اور ناقابل معافی جرم’

بی جے پی رہنما نپور شرما نے ٹائمس ناؤ چینل پر مباحثے کے دوران پیغمبر اسلام ﷺ کی شان اقدس میں گستاخانہ کلمات کہے تھے جس کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور مختلف مقامات پر ان کے خلاف مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں اور نپور شرما کے خلاف سخت کاروائی […]

حالات حاضرہ

‘بی جے پی کو ہٹانے کا واحد راستہ عوامی تحریک’

سابق ممبر پارلیمنٹ مولانا عبید اللہ خان اعظمی نے کہا کہ چونکہ آئین، آر ایس ایس کے ہندوتوا راشٹر کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے اس لیے بی جے پی اسے ختم کرنا چاہتی ہے۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سنودھان سرکشا آندولن (SSA) نے نفرت پر مبنی پروپگینڈہ اور نسل کشی کالوں کے […]

چارمینار مسجد میں نماز کی اجازت کا مطالبہ
قومی خبریں

چارمینار مسجد میں نماز کی اجازت کا مطالبہ

شہر حیدرآباد میں واقع تاریخی چار مینار کی مسجد میں پہلے لوگ نماز پڑھتے تھے لیکن چار مینار سے ایک شخص کی خودکشی کے بعد وہاں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ ریاست تلنگانہ کے دار الحکومت حیدرآباد میں کانگریس رہنما نے عالمی شہرت یافتہ تاریخی چار مینار کے اوپر واقع مسجد […]

بدنامی کا ازالہ اور قومی تعمیر و ترقی
متفرق مضامین

بدنامی کا ازالہ اور قومی تعمیر و ترقی

گوناگوں خصوصیات کے حامل ہمارے ملک ہندوستان کی ریاست اترپردیش کا ایک معروف شہر ہے مظفرنگر۔ اسی شہر کی ایک نوجوان علمی شخصیت ہیں جناب سید محمد انس (موبائل: 9899511699). انس صاحب ’بِیس فائونڈیشن‘ (BEES Foundation) کے تحت علمی، خصوصاً چھوٹے بچوں کی تعلیم کے اہم کام سے خود کو وابستہ کئے ہوئے ہیں۔ ما […]