پٹنہ (پریس ریلیز 8جون )پروفیسر محمد اسلم آزاد نے آخر کار لمبی بیماری کے بعد دنیا کو الوداع کہہ دیا ، ابھی حال ہی میں وہ دہلی سے علاج کراکر لوٹے تھے، زندگی سے مایوس پروفیسر اسلم آزاد نے دہلی سے لوٹتے ہوئے کہا تھا اب جو ہوگا ، پٹنہ جا کر ہی ہوگا۔ پروفیسر […]
Author: Admin
‘اتر پردیش میں مسلمانوں کے جائیدادوں پر بلڈوز غنڈہ گردی بند کی جائے’
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی نائب صدر اڈوکیٹ شرف الدین احمد نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کانپور میں حالیہ بدامنی میں مسلم ملزمان کی جائیدادوں کو ضبط کرنے اور ان کی رہائش گاہوں اور عمارتوں کو مسمار کرنے کے اترپردیش حکومت کے منصوبے کی سخت مذمت […]
عراق: شان رسالتﷺ میں گستاخی پر ہندوستانی سفیر کو سمن جاری
بی جے پی کے ترجمان نوپور شرما اور نوین کمار جندال کی طرف سے پیغمبر اسلام پر دیے گئے متنازع بیان کے خلاف سوشل میڈیا پر احتجاج نہ صرف ہندوستان بلکہ یہ معاملہ بین الاقوامی سطح پر بھی اٹھ رہا ہے، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، اردن، عمان، لیبیا، بحرین، انڈونیشیا، مالدیپ اور افغانستان، پاکستان […]
‘نوپور شرما اور جندال کو گرفتار کیا جائے’
بی جے پی کے دو رہنماؤں کی جانب سے پیغبر اسلام ﷺ سے متعلق متنازع بیانات کے خلاف نہ صرف ملک میں بلکہ مشرق وسطی میں بھی شدید برہمی کا اظہار کیا جارہا ہے۔ خلیجی ممالک کے غصے کو دیکھ کر ہندوستان اسلامی دنیا میں اپنے دوست ممالک کو وضاحتیں دینے پر مجبور ہو گیا […]
شانِ رسالت ﷺ میں گستاخی: ہندوستان اور اسلامی ممالک کے تعلقات پر اثرات
بی جے پی کے دو رہنماؤں کی جانب سے پیغبر اسلام ﷺ سے متعلق متنازع بیانات کے بعد بڑھتے ہوئے غصے کو دیکھ کر ہندوستان اسلامی دنیا میں اپنے دوست ممالک کو وضاحتیں دینے پر مجبور ہو گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس پر بی جے پی کا ردعمل شاید اب کافی نہ […]
نوپور شرما اور نوین کمار جندال پر بغاوت کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا جائے۔ یاسمین فاروقی
بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما نے گذشتہ ماہ نیوز چینل ٹائمز ناؤ کے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران گیانواپی مسجد کے تنازع پر بات کرتے ہوئے شان رسالت ﷺ میں گستاخی کی تھی جس کے بعد ملک بھر میں ان کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور ان کے خلاف مختلف مقامات […]
شان رسالت ﷺ میں گستاخی کے خلاف مسلم ممالک کا شدید رد عمل
بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما نے گذشتہ ماہ نیوز چینل ٹائمز ناؤ کے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران گیانواپی مسجد کے تنازع پر بات کرتے ہوئے شان رسالت ﷺ میں گستاخی کی تھی جس کے بعد ملک بھر میں ان کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور ان کے خلاف مختلف مقامات […]
کشمیر سے عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ کےلیے روانہ
کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب میں اہم اسلامی رکن حج بیت اللہ دو سال تک موقوف رہا، ان دو سالوں میں انتہائی محدود تعداد میں حج بیت اللہ کی اجازت دی گئی تھی۔ اس سال دنیا بھر سے 10 لاکھ عازمین حج کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت ہوگی۔ […]
شانِ رسالتﷺ میں گستاخی کا شاخسانہ
بی جے پی کی ترجمان نُپور شرما نے حال ہی میں پیغمبر اسلامﷺ کے بارے میں ایک متنازع بیان دیا تھا۔ جس کے خلاف نہ صرف ملک بھر میں بلکہ مسلم ممالک میں بھی نوپور شرما اور بی جے پی کے خلاف شدید برہمی کا اظہار کیا جارہا تھا، ہندوستانی مصنوعات کا بائیکاٹ کا ٹرینڈ […]
فلسطین: 2022 کے آغاز سے اب تک 62 فلسطینی افراد شہید
اسرائیلی فورسز نے 2022 کے آغاز سے لے کر اب تک مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں 62 فلسطینیوں کو قتل کیا ہے، جو برسوں سے جاری غیر معمولی میدانی کشیدگی کا باعث ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران مغربی کنارے، مشرقی یروشلم اور غزہ […]