قومی خبریں

شان رسالت ﷺ میں گساخی کے خلاف احتجاج: ہلاکت، مظاہرین پر تشدد، گرفتاری اور بلڈوزر

بی جے پی کے سابق ترجمان نوپور شرما کی جانب سے شان رسالت ﷺ میں گستاخی کے خلاف 10 مئی جمعہ کی نماز کے بعد ملک گیر سطح احتجاجی مظاہرے کیے گئے، اترپردیش کے کئی اضلاع میں احتجاج کے دوران تشدد پھوٹ پڑا، جھارکھنڈ کے رانچی میں مظاہرے کے دوران تشدد میں دو افراد ہلاک […]

قومی خبریں

پیغمبر اسلام ﷺ کے بارے میں توہین آمیز کلمات ناقابل معافی

ملک بھر میں 10مئی کو نماز جمعہ کے بعد مختلف ریاستوں میں نوپور شرمااور نوین جندال کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کیے گئے، کئی مقامات پر احتجاج کے دوران جھڑپیں بھی ہوئیں۔ اس دوران نپور شرما اور نوین جندال کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ اسی بیچ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی جانب […]

حج کیوں ضروری ہے؟
اسلامی مضامین

حج کیوں ضروری ہے؟

جو لوگ اللہ رسول کو دل سے مانتے ہیں ان کیلئے یہی جواب کافی ہے کہ اللہ کا حکم ہے رسولﷺ کا فرمان ہے۔اس لئے حج کرنا ضروری ہے۔ اللہ تعالیٰ کا حکم: اور لوگوں پر اللہ کا حق ہے کہ جو اس گھر تک پہنچنے کی طاقت رکھتا ہو وہ اس کا حج کرے […]

مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی
متفرق مضامین

مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی میری نظر میں

مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی حفظہ اللہ حلقۂ اہل علم ودانش میں محتاج تعارف نہیں۔آپ کا شمار قدآور علماء میں ہوتا ہے۔بہار کے مرکزی ادارہ امارت شرعیہ کے آپ نائب ناظم اور وفاق المدارس کے ناظم ہیں۔مختلف دینی و ملی تنظیم کے روح رواں،اور مختلف مدارس کےسرپرست ہیں۔ہفتہ روزہ امارت شرعیہ کا ترجمان "نقیب” کے […]

قومی خبریں

مسلم دکاندار ہراسانی کا شکار

ریاست اترپردیش میں تین مختلف واقعات میں مسلم دکاندار اور فقیروں کو ہراساں کیا گیا، کانپور میں فت پاتھ پر کپڑا بیچنے والے مسلم کو کاروبار کرنے سے روک دیا گیا اور اس کو جبرا وہاں اٹھنے سے مجبور کیا گیا جبکہ دوسرے واقعے میں ایک مسلم ہوٹل والے کی بریانی کی دیگ کو ضائع […]

قومی خبریں

اسدالدین اویسی، نُپور شرما اور دیگر کے خلاف مقدمہ

قومی دار الحکومت دہلی میں پولیس نے نفرت پھیلانے کے الزام میں بی جے پی کی سابق ترجمان نُپور شرما، نوین جندل اور مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد اویسی کے بشمول کچھ ایسے لوگوں کے خلاف مقدمات درج کیے ہیں جن پر مبینہ طور پر نفرت بھرے میسیجز سوشل میڈیا پر پھیلانے اور بدامنی […]

اسکارف پر پابندی کی تجویز
قومی خبریں

کرناٹک: بی جے پی ایم ایل اے کی کالج جانے والی با حجاب طالبات کو دھمکی

کرناٹک میں حجاب کی لڑائی ختم ہونے کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ کالج حکام کی طرف سے کی جانے والی کارروائی کے باوجود طلباء کا ایک حصہ کلاس رومز میں حجاب پہننا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پٹور حلقے سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے سنجیوا ماتنڈور نے جو اپننگڈی ڈگری کالج […]

قومی خبریں

مساجد اور مندروں میں لاؤڈ اسپیکر کی اجازت کے لیے سینکڑوں درخواست

مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے کی جانب سے گذشتہ ماہ مہاراشٹر حکومت مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کا الٹی میٹم دیا گیا تھا جس کے بعد نہ صرف مہاراشٹر بلکہ بی جے پی حکمراں ریاستوں بالخصوص کرناٹک، اترپردیش میں ہزاروں کی تعداد میں مساجد سے لاؤڈ اسپیکر کو ہٹایا گیا۔ ریاست کرناٹک […]

مساجد کا تحفظ اور اس کا طریقۂ کار
حالات حاضرہ

مساجد کا تحفظ اور اس کا طریقۂ کار

بھاجپا کے ایک ترجمان کے مطابق تیس ہزار سے زائد مساجد اس وقت فرقہ پرستوں کے نشانے پر ہے ، بابری مسجد ہاتھ سے نکل گئی، گیان واپی مسجد پر عدالتی کارروائی چل رہی ہے اور جلد ہی اس کے بارے میں کوئی فیصلہ سامنے آنے والا ہے، دہلی کی درجنوں مسجد میں نماز پر […]

عصری تعلیمی اداروں کے قیام
متفرق مضامین

امارت پبلک اسکول

امارت شرعیہ نے اپنے قیام کے وقت سے ہی بنیادی دینی تعلیم کے لیے مکاتب قائم کیے، لیکن عصری تعلیمی اداروں کے قیام کی طرف اکابر کی توجہ تھوڑی تاخیر سے ہوئی، اس تاخیر کی وجہ یہ تھی کہ فطری طور پر مسلمان عصری تعلیم کی طرف راغب تھے، اور جگہ جگہ عصری تعلیم کے […]