مودی حکومت کی جانب سے اگنی پتھ اسکیم لانچ کی گئی جس کے خلاف ملک بھر میں نوجوانوں کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے اور یہ احتجاج تشدد میں تبدیل ہوگیا۔ نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ […]
Author: Admin
پاپولر فرنٹ آف انڈیا، تبلیغی جماعت پر پابندی کا مطالبہ
پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ اس سے بھی کیا جا چکا ہے۔ کورونا وائرس کے دوران تبلیغی جماعت کو گودی میڈیا کی جانب سے نشانہ بنایا گیا اور ان کے خلاف اتنا زہر اگلا گیا کہ ملک میں مسلم چھوٹے کاروباری افراد کا بائیکاٹ کیا گیا انہیں تشدد کا نشانہ […]
اترپردیش میں جمعہ کے پیش نظر سیکورٹی سخت
ریاست اتر پردیش کے کچھ شہروں میں پچھلے جمعہ بی جے پی کے سابق ترجمان گستاخ رسول ﷺ نوپور شرما اور نوین جندال کے خلاف مظاہروں کے دوران تشدد ہوا، پولیس نے مظاہرین کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے مظاہرین کو جیل بھیج دیا۔ ضلع انتظامیہ جمعہ کے دن صبح سے ہی سختی کا مظاہرہ […]
حضور اکرم ﷺ کا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کم سنی میں نکاح کا پس منظر اور اس کی حکمتیں
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم، أما بعد! فأعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم: اَلنَّبِیُّ اَوْلٰی بِالْمُؤْمِنِيْنَ مِنْ اَنْفُسِهِمْ وَاَزْوَاجُهٗٓ اُمَّهٰـتُهُمْ،صدق اللہ العظیم محترم حضرات! حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات میں نمایاں اور ممتاز زوجہ محترمہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ہیں، آپ ﷺ نے ان سے ان […]
‘بی جے پی حکومت کے بدنظمی کے دن’ کتاب کی رونمائی
‘ریاست کرناٹک مجموعی طور پر عدم تحفظ اور خوف کی کیفیت میں ہے۔ یہ کرپشن، اندرونی جھگڑوں اور انتظامی ناکامی کو چھپانے کے لیے لوگوں میں مذہبی منافرت، نفرت اور نسل پرستی کو فروغ دے رہی ہے’۔ بنگلور۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)کرناٹک کی جانب سے 16جون 2022کو پارٹی ریاستی مرکزی دفتر حمید […]
پروفیسر اسلم آزاد
سابق صدر شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی، نامور شاعر، ادیب اور نقاد، مسلم مسائل پر بے باکانہ اظہار خیال کے لیے مشہور، سابق ایم ایل سی ، بہار قانون ساز کونسل میں جنتادل یونائیڈ کے سابق ڈپٹی لیڈر پروفیسر اسلم آزاد کا طویل علالت کے بعد ۸؍ نومبر ۲۰۲۲ء بروز بدھ بوقت گیارہ بجے دن آل […]
"خالقِ کائنات قرآن کی روشنی میں”
قرآن فہمی ایک عظیم نعمت ہے، اس کا صحیح استعمال اللہ تعالیٰ پر یقین، ایمان میں پختگی، دین پر استقامت، آخرت کا خوف اور موت کا استحضار پیدا کرتا ہے، اس سے اللہ تعالیٰ کے اوامر و نواہی کو جاننا اور سمجھنا آسان ہوجاتا ہے۔ ایسا آدمی عموماً خود بھی نیک ہوتا ہے اور دوسروں […]
سعودی عرب: ایک لاکھ سے زائد عازمین حج کی آمد
مدینہ منورہ: سالانہ مناسک حج میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے ایک لاکھ سے زائد عازمین سعودی عرب پہنچ گئے۔ پیر تک 99,884 عازمین مملکت مملکت پہنچے تھے۔ یہ تعداد منگل کو پہنچنے والے عازمین حج کی تعداد کے علاوہ ہے۔ مدینہ منورہ میں وزارت حج و عمرہ کے تحت وزٹ امور کی ایجنسی […]
شاہ عمران حسن کی کتاب”مولانا وحیدالدین خاں: اہل قلم کی تحریروں کے آئینے میں” منظرعام پر
مولانا وحید الدین خاں کو اللہ تعالیٰ نے لمبی عمر دی، انھوں نے دنیا کو قدیم دور سے نکل کر جدید دور میں داخل ہوتے ہوئے براہ راست دیکھا۔ اس سے تجربات حاصل کئے اور لوگوں کے لیے رہنمائی کا مواد فراہم کیا۔ ( پریس ریلیز) مولانا وحید الدین خاں کے متعلق شاہ عمران حسن یہ […]
حج ویزا کا آن لائن پورٹل متعارف
حکومت سعودی عرب نے جعلی ٹراویل ایجنسیز کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے لیے متعدد مغربی ممالک سے خواہشمند عازمین حج کے لیے سرکاری آن لائن پورٹل کے ذریعے ویزا کی درخواست دینا لازمی قرار دیا ہے۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے یہ نیا نظام […]