قومی خبریں

‘ملک میں جمہوریت کے نظریات اور آئینی اصولوں پر کام کرنے والی حکومت نہیں ہے’

ہمارے ملک میں جمہوریت کے نظریات اور آئینی اصولوں پر کام کرنے والی حکومت نہیں ہے۔ سیاست کو فرقہ وارانہ بنانا اور عوام کو عسکری بنانا آر ایس ایس کا نظریہ ہے اسی لیے کام، فلاح و بہبود کے بارے میں کوئی بحث نہیں ہورہی ہے۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا(SDPI) […]

قومی خبریں

جمشید پور: حجاب میں امتحان دینے کی اجازت نہیں، طلباء کا احتجاج

جمشید پور کے ویمنس کالج میں حجاب پہننے والی کچھ طالبات کو امتحان دینے کی اجازت نہ ملنے پر تنازعہ کھڑا ہوگیا۔ تقریباً ایک گھنٹے تک ہنگامہ ہوتا رہا جب کالج کے اساتذہ نے ان سے حجاب اتارنے کو کہا۔ آل انڈیا مینارٹی سوشل ویلفیئر فرنٹ نے اس معاملے پر احتجاج درج کرایا ہے۔ فرنٹ کے ایک […]

Hijabi student emerges as second topper
حالات حاضرہ

کرناٹک: باحجاب طالبہ کی بورڈ امتحان میں نمایاں کامیابی

حجاب کسی چیز میں کوئی رکاوٹ کا باعث نہیں بنتا یہ بات ریاست کرناٹک کے با حجاب طالبات نے مختلف امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے ثابت کی ہے، رائیچور ضلع کی بشری متین جنہوں نے ٹاپ کرکے 16 گولڈ میڈلز حاصل کیے، لامیہ مجید اور اس اب الہام نے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل […]

NEED FOR WALNUT MARKET IN THE BORDER DISTRICTS OF KUPWARA AND HANDWARA
جموں و کشمیر

کپوارہ میں اخروت منڈی قائم کی جائے

کپواڑہ ضلع کشمیر میں اخروٹ ضلع کے طور پر جانا جاتا ہے لیکن کپواڑہ اور ہندواڑہ میں اخروٹ کی منڈی کی عدم دستیابی کی وجہ سے کاشتکاروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔  کشمیر میں اخروٹ کے درخت کپواڑہ اور شوپیاں کے علاقے میں بکثرت اگائے جاتے ہیں۔  پہلے شوپیاں کشمیر میں اخروٹ اگانے والا سب […]

First batch of Haj pilgrims from Hyderabad leave for Saudi
قومی خبریں

تلنگانہ کے عازمین حج کا پہلا قافلہ روانہ

دنیا بھر سے مقدس فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے عازمین حج کے قافلے روانہ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب میں ایک لاکھ سے زائد عازمین حج پہنچ چکے ہیں۔ اسی طرح ریاست تلنگانہ سے بھی عازمین حج کا پہلا قافلہ روانہ ہوا۔ ریاست تلنگانہ کے دار الحکومت حیدرآباد کے نامپلی میں واقع حج […]

مسلم دنیا

فلسطینی قیدی احمد مناصرہ کی ذہنی صحت انتہائی خطرہ میں

اسرائیلی جیلوں میں الزام کے تحت بغیر کسی جرم اور الزام کے بے شمار فلسطینی افراد قید و بند کی مشکلات سے دوچار ہورہے ہیں۔ ان میں بہت سے افراد ایسے بھی جنہیں ان کا جرم تک معلوم نہیں کہ وہ کس الزام میں قید کیے گئے ہیں۔ انتظامی حراست کے خلاف انسانی حقوق کی […]

قومی خبریں

*اگنی پتھ نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ کھِلواڑ ہے*

نئی دہلی: اگنی پتھ اسکیم اس ملک کے طلباء و نوجوانوں کو مستقبل کی راہیں فراہم کرنے میں حکومت کی مکمل ناکامی کی طویل فہرست میں ایک اور اضافہ ہے۔ فوج میں چار سالہ کانٹریکٹ پر ملازمت متعارف کروانا روزگار فراہم کرنے کا ایک غیر دانشمندانہ فیصلہ ہے۔ موجودہ حکومت نے پرائمری سے لے کر […]

اترپردیش اسمبلی انتخابات: بیلٹ پیپر ووٹوں کی گنتی ای وی ایم سے پہلے کی جائے
قومی خبریں

‘بے روزگاروں کو دھوکہ دینے کیلئے پھر جھوٹے اعلانات’

نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی جنرل سکریٹری الیاس محمد تمبے نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ سنگھ پریوار کے عسکریت پسند اور این ڈی اے جو 2014اور 2019میں مسلمانوں کے خلاف دشمنی، فرقہ پرستی اور کانگریس پارٹی کی نااہلی کا استعمال کرتے ہوئے اقتدار میں […]

بی جے پی سے منسلک کمپنی کی خدمات حاصل
مسلم دنیا

حج 2022: درخواستوں پر کارروائی کے لیے بی جے پی سے منسلک کمپنی کی خدمات حاصل

ملک بھر میں بی جے پی کی سابق ترجمان گستاخ رسول نوپور شرما کی جانب سے شان رسالت ﷺ میں گستاخی کے خلاف مسلمانوں میں شدید غم وغصہ ہے تو وہیں دوسری جانب سعودی عرب کا بی جے پی سے منسلک کمپنی کی خدمات حاصل کرنا تعجب خیز ہے۔ ریاض: سعودی عرب نے مبینہ طور […]

9-year-old Mumin yearns to play for team India
جموں و کشمیر قابلِ فخر مسلم نوجوان

کمسن مومن لیاقت ٹیم انڈیا کے لیے کھیلنے کے لئے بے چین

اگر انسان کے اندر کسی چیز کو حاصل کرنے کا جذبہ اور جنون ہو تو وہ اس کو حاصل کرنے میں کوئی چیز رکاوٹ نہیں بنتی اور وہ اس کام کو سر انجام دیتا ہے۔ اور اگر انسان سچی لگن سے محنت کرے تو یقینا وہ اپنے مقصد کو پالیتا ہے۔ کشمیر کا 9 سالہ […]