احتجاج کے دوران اذان دینے پر نوجوان سے تفتیش
قومی خبریں

کسی بھی ہندو مذہبی مقام پر مسجد تعمیر نہیں کی گئی: محکمہ آثار قدیمہ کی وضاحت

ملک کے کئی ریاستوں میں مندر توڑ کر مساجد تعمیر کیے جانے کا دعوی کیا جارہا ہے، بابری مسجد، گیان واپی مسجد کے بعد کرناٹک کی جامع مسجد، بھوپال کی تاریخی جامع مسجد اور دیگر مساجد کے تعلق سے دعوی کیا جارہا ہے کہ ان مسجدوں کو مندر توڑ کر تعمیر کیا گیا حالانکہ تاریخی […]

مولانا مقصود عالم قاسمی
متفرق مضامین

مولانا مقصود عالم قاسمیؒ

پورے ایک سال بیت گیے، ۲؍ مئی ۲۰۲۱ء بروز اتوار مطابق ۱۹؍ رمضان ۱۴۴۲ھ شام کے ساڑھے پانچ بجے حاجی پور کے معروف عالم دین ، سماجی کاموں کی جان، نون گولہ مسجد کے امام مولانا مقصود عالم قاسمی نے اس دنیا کو الوداع کہا تھا، ظاہری سبب برین ہیمریج تھا، پٹنہ کے میداز ہوسپیٹل […]

تحفظ دین - وقت کی بڑی ضرورت
حالات حاضرہ

تحفظ دین – وقت کی بڑی ضرورت

ہندوستانی مسلمان تاریخ کے بد ترین دور سے گذر رہے ہیں، ان کی جان ومال ، عزت و آبرو پر حملے اس کثرت سے ہونے لگے ہیں کہ یقین ہی نہیں آتا کہ یہ وہی ملک ہے، جہاں سارے مذاہب کے لوگوں کو یکساں حقوق دیے گیے تھے اور مختلف مذاہب وتہذیب کے لوگ جہاں […]

Muhammed ALi Shabbir Visit Haj Camp in Hyderabad
قومی خبریں

کانگریس رہنما و سابق ریاستی وزیر محمد علی شیبر کا حج کیمپ کا دورہ

حیدرآباد: تلنگانہ کے حج ہاوز نامپلی میں عازمین حج کے تیسرے قافلے کی وداعی تقریب منعقد کی گئی جس میں تلنگانہ، آندھرا پردیش اور کرناٹک کے عازمین حج نے شرکت کی اس موقع پر کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق وزیر محمد علی شبیر نے عازمین حج کو حج سے متعلق اہم باتیں بیان کی […]

گاندربل: بدعنوانی کے خلاف احتجاج
جموں و کشمیر

گاندربل: بدعنوانی کے خلاف احتجاج

مرکزی سرکار نے بے روزگار نوجوانوں کے روزگار اور ہر علاقے کی ترقیاتی کاموں کو لے کر منریگا کو متعارف کرایا تھا، لیکن وادی کشمیر کے ہر ایک ضلع سے اکثر وبیشتر یہ شکایت مل رہی ہے کہ درجنوں سرپنچوں اور سرکاری افسران و ملازمین کی ملی بھگت سے کروڑوں روپیہ سرکاری خزانے سے نکال […]

حج: سفر محبت و عبادت
اسلامی مضامین

حج: سفر محبت و عبادت

اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پرہے، ایمان لانا، اور ایمان کے بعد نماز پڑھنا، روزہ رکھنا، بعض شرائط وقیود کے ساتھ سب پر فرض ہے، مرد ہو یا عورت، جوان ہو یا بوڑھا، فقیر ہو یا مالدار، سب ایک صف میں ہیں، چونکہ یہ کام سب کرسکتے ہیں، بعض مخصوص حالات میں جو لوگ نہیں […]

MBT welcomes Govt decision to link Aadhar Card with EPIC.
متفرق مضامین

ووٹر شناختی کارڈ کو آدھار کارڈ سے لنک کرنے کا خیر مقدم

حیدرآباد: مجلس بچاو تحریک کے صدر امجد اللہ خان خالد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ووٹر شناختی کارڈ کو آدھار سے مربوط کرنے کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ تقریبا پچھلے 25 سالوں سے ملتوی تھا۔ انہوں نےکہا کہ مجلس بچاو تحریک بوگس ووٹرز کے خلاف پچھلے 25 سالوں […]

kashmiri teacher innovates solar car
جموں و کشمیر قابلِ فخر مسلم نوجوان

سری نگر: ریاضی داں ایک ٹیچر کا کارنامہ

جموں و کشمیر میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے۔ یہاں کے نوجوانوں نے مختلف شعبوں میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اب بھی کررہے ہیں، ایسے ہی سری نگر کے رہنے والے ایک شخص نے شمسی توانائی سے چلنے والی لگژری کار بناکر ایک نمایاں کارنامہ انجام دیا، جس سے عام لوگ […]

مسلمانوں کو بدنام کرنے کی سازش کا پردہ فاش
حالات حاضرہ

تبدیلی مذہب: مسلمانوں کو بدنام کرنے کی سازش کا پردہ فاش

ملک بھر میں کئی برسوں سے تبدیلی مذہب کا موضوع زیر بحث ہے۔ اگر کوئی ہندو شخص مسلمان ہوتا ہے تو اس کے خلاف کارروائی کی جاتی ہے اور حالیہ دنوں میں ملک کے مشہور علماء دین، مولانا کلیم الدین صدیقی، مولانا عمر گوتم، مولانا جہانگیر قاسمی اور دیگر کو مبینہ مذہب تبدیل کرانے کے […]

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی
قومی خبریں

اویسی کا اجیت دوال کے بیان پر طنز

حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے قومی سلامتی مشیر اجیت دوبھال کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فوج ایک معزز، باوقار پیشہ ہے اور اجیت دوبھال نے اپنے بیان میں کہا کہ اگنی ویر باضابطہ طور پر فوج کا حصہ نہیں ہوں […]