مسلم دنیا

فلسطینی قیدی خلیل عودہ کی رہائی کا فیصلہ واپس

مئی 2022 کے آخر تک قابض جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی تعداد مئی کے آخر تک تقریباً 4700 تک پہنچ گئی، جن میں 32 خواتین اور 170 نابالغ بھی شامل ہیں، جب کہ انتظامی حراست میں رکھے گئے قیدیوں کی تعداد تقریباً 640 تک پہنچ گئی۔ اسرائیلی قابض حکام نے فلسطینی نظربند خلیل عودہ کی […]

بُلڈوزر کلچر۔ آمریت کی بد ترین شکل
حالات حاضرہ

بُلڈوزر کلچر۔ آمریت کی بد ترین شکل

ہندوستان میں عدلیہ کا مضبوط نظام ضلعی سطح سے لیکر اوپر تک قائم ہے، ملزموں کے داروگیر اور مجرموں کو سزا دینے دلانے کا طریقہ کار دستور میں مذکور ہے، جب تک اس کی پاسداری کی گئی، لوگوں کو انصاف ملتا رہا اور بہت سارے مواقع سے عدلیہ کے فیصلے پر تنقید کے باوجود آج […]

پی ڈی پی سربراہ وسابق وزیراعلی محبوبہ مفتی
جموں و کشمیر

‘حکومت نوجوانوں کو تعلیم سے محروم کرنا چاہتی ہے’

سری نگر میں پی ڈی پی سربراہ وسابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے اسکولوں کو بند کیے جانے پر رد عمل کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کے اسکولوں میں کوئی ہتھیاروں کی ٹریننگ نہیں دی جاتی ہے بلکہ یہاں کے اسکولوں میں ماڈرن ایجوکیشن کے […]

Asaduddin Owaisi reaction to Zakia Jafari Plea
قومی خبریں

وزیراعظم مودی کو کلین چٹ دی گئی تو گجرات فسادات کا ذمہ دار کون؟ اسد الدین اویسی کا سوال

مجلس اتحاد المسلمین کے صدر ورکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے سپریم کورٹ کی جانب سے گجرات فسادات کی متاثرہ ذکیہ جعفری کی اپیل خارج کیے جانے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے گجرات کے فسادات کے دوران نریندر مودی ہی وزیراعلی تھے اور وزارت داخلہ کا قلمدان بھی ان ہی کے پاس تھا […]

ناکارہ ٹرانسفارمر کے خلاف مقامی عوام کا احتجاج
جموں و کشمیر

ناکارہ ٹرانسفارمر کے خلاف مقامی عوام کا احتجاج

وادی کشمیر میں آج بھی کئی ایسے علاقے ہیں جہاں بنیادی سہولیات کا فقدان ہیں، مقامی عوام کے احتجاج کے باوجود اس جانب کوئی توجہ نہیں دی جاتی ہے جس سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے بون محلہ ہکبارہ علاقہ میں مقامی عوام نے […]

تحفظ ناموس رسالتؐ کانفرنس
قومی خبریں

شان رسالتؐ میں گستاخی ہرگز برداشت نہیں، گستاخان رسولؐ کو حکومت فوراً گرفتار کریں

کرناٹک کے مؤقر علماء اور تمام تنظیموں کے ذمہ داران کا گستاخان رسولؐ کے خلاف نمائندہ و احتجاجی پروگرام! مرکز تحفظ اسلام ہند کے ”تحفظ ناموس رسالتؐ کانفرنس“ سے ریاست کرناٹک کے علماء کا ولولہ انگیز خطاب، امیر شریعت کرناٹک کی صدارت، ملک و ملت کے نام اہم پیغامات! بنگلور، 25؍ جون (پریس ریلیز): مرکز […]

Preparations for Amarnath Yatra
جموں و کشمیر

امرناتھ یاترا کی تیاریاں زور و شور سے جاری

امرناتھ یاترا جو پچھلے دو سال سے کورونا وبائی مرض کی وجہ سے نہیں ہو سکی تھی۔امسال وبا میں کافی حد تک کمی آنے کے ساتھ ہی 30 جون سے شروع ہونے والی امرناتھ یاترا کےلئے ضلع انتظامیہ گاندربل نے بالتل بیس کیمپ میں تمام انتظامات تقریبا مکمل کر لیے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر گاندربل شامبیر […]

کرناٹک میں مسلمانوں کی صورت حال
قومی خبریں

کرناٹک: ‘مسلمانوں کا ‘تحفظ’ اور امن برقرار رکھا جائے’

ریاست کرناٹک میں دسمبر 2021 میں حجاب تنازع شروع ہوا اور دیکھتے ہی د یکھتے ہی یہ تنازع نہ صرف ریاست بلکہ ملک کے مختلف علاقوں میں پھیل گیا، باحجاب مسلم طالبات کو ہراساں کیا گیا انہیں کالج میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ اس کے علاوہ کرناٹک میں متعدد ایسے واقعات پیش آئے […]

مختلف شعبوں میں ہزاروں غیر ملکی افراد کی ملازمت کو خطرہ
مسلم دنیا

سعودی عرب: مختلف شعبوں میں ہزاروں غیر ملکی افراد کی ملازمت کو خطرہ

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں لاکھوں کی تعداد میں غیر ملکی افراد ملازمت کرتے ہیں جن میں مزدوری سے لیکر اعلی عہدے بھی شامل ہیں۔ جہاں غیر ملکی افراد کام کرتے ہیں جس کے باعث ایک رپورٹ کے مطابق مقامی نوجوان حالیہ دنوں میں بے روزگاری کا شکار ہورہے ہیں۔ ریاض : مملکت سعودی […]

بی جے پی سے منسلک کمپنی کی خدمات حاصل
مسلم دنیا

سعودی عرب: حج کیمپوں میں ایل پی جی سلنڈرز پر پابندی

مملکت سعودی عرب نے رواں سال حج سیزن کے دوران عازمین کے کیمپوں میں کھانا پکانے کے لیے ایل پی جی کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ پابندی کا اطلاق ذوالحجہ کی پہلی تاریخ کی صبح سے ہوگا۔ سول ڈیفنس کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ حج سیزن کے دوران مقدس مقامات پر ایل […]