Eid Milad-ul-Nabi (peace be upon him)
اسلامی مضامین

رسول اللہ ﷺ سے محبت اور اس کے تقاضے

یہ ربیع الاول کا مہینہ ہے، اسی مہینے میں آقا و مولانا جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی، اسی ماہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت فرمائی اور اسی ماہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عالم آخرت کی طرف کوچ فرمایا، اس طرح اس ماہ […]

راشن کارڈ
تلنگانہ

راشن کارڈ کی درخواست وصول کرنے کی تاریخ کا اعلان

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں راشن کارڈ بنانے کے خواہشمند افراد کے لئے خوشخبری ہے۔ ریاست کےوزیر اعلی ریونت ریڈی نے درخواست وصول کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعلی ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ نئے راشن کارڈ جاری کرنے کے لئے 2 اکتوبر سے درخواستیں وصول کریں۔ ریونت ریڈی […]

buildozer politics
حالات حاضرہ

جمعیت علماء کی عرضی پر عدالت عظمی کا اہم فیصلہ، بغیر اجازت بلڈوزر کی کارروائی پر یکم اکتوبر تک روک

سپریم کورٹ نے عدالت کی اجازت کے بغیر یکم اکتوبر تک ملک بھر میں بلڈوزر کاروائی پر روک لگادی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے جمعیت علماء ہند کی عرضی پر اہم فیصلہ سنایا ہے۔ بی جے پی حکمراں ریاستوں میں بے شمار مسلمانوں کے گھروں کو گرایا گیا ہے۔ ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم […]

who are maulana kaleem siddiqui and umar gautam
حالات حاضرہ

مولانا کلیم صدیقی اور عمر گوتم کون ہیں؟

حیدرآباد: اتر پردیش اے ٹی ایس کے ہاتھوں تبدیلی مذہب کے معاملے میں مظفر نگر کے رہنے والے مولانا کلیم صدیقی کو سال 2021 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ مولانا پر تبدیلی مذہب کے متعدد الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ عدالت کی جانب سے مولانا کلیم صدیقی مولانا عمر گوتم سمیت 14 افراد کو اس […]

خون کا عطیہ
قومی خبریں

ہندو کو مسلم شخص کا خون نہیں دیا جاسکتا: مدھیہ پردیش میں ایک سرکاری ڈاکٹر کی زہر افشانی

ریاست مدھیہ پردیش کے پنا شہر کے ایک سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر نے ایک مسلم شخص کو ایک ہندو عورت کے لیے خون کا عطیہ دینے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پون سونکر نامی ایک شخص اپنی ماں کے علاج کے لیے ضلع اسپتال پہنچا۔ ڈاکٹروں نے اسے […]

وقف ترمیمی بل 2024
حالات حاضرہ

وقف ایکٹ کی مجوزہ ترمیمات۔ اندیشے و مضمرات

وقف ایکٹ 1995اور 2013میں جو مجوزہ ترمیمات ہیں اور جسے بل کی شکل میں مرکزی کابینہ کی منظوری کے بعد وزیر برائے اقلیتی امور کرن رجیجو نے 8/ اگست 2024ء کو پارلیامنٹ میں پیش کر دیا، حزب مخالف نے اس بل کی شدید مخالفت کی، پارلیامنٹ میں حکمراں جماعت نے اسے منظور کرانے کی پوری […]

‘Are Muslims not human?’ asks mother of Haryana student killed by Bajrang Dal
قومی خبریں

‘کیا مسلمان انسان نہیں ہیں؟’ بجرنگ دل کے ہاتھوں مارے گئے ہریانہ کے طالب علم کی ماں کا سوال

حیدرآباد: 19 سالہ آرین مشرا کی ماں اوما اپنے بیٹے کے ہندوتوا گروپ بجرنگ دل سے وابستہ افراد کے ہاتھوں مارے جانے کے بعد غم زدہ ہیں، جنہوں نے اسے ایک مسلم "گائے کا سمگلر” سمجھا تھا۔ ایک جذباتی بیان میں اوما نے قتل کے پیچھے محرکات پر سوال اٹھاتے ہوئے پوچھا کہ ”کیا مسلمان […]

تلنگانہ

تلنگانہ کے ضلع آصف آباد میں فرقہ وارانہ تصادم

حیدرآباد: آصف آباد ضلع کے جینور منڈل میں بدھ 4 ستمبر کو فرقہ وارانہ کشیدگی اس وقت پھوٹ پڑی جب 2000 لوگوں پر مشتمل ہجوم نے مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی املاک پر حملہ کرنا شروع کردیا۔ ضلع میں یہ فرقہ وارانہ تصادم ایک آٹو رکشہ ڈرائیور کی جانب سے ایک قبائلی خاتون کے […]

brave Subhan Khan risks life to save nine Amid heavy rains in Telangana
مسلم دنیا

خود کی جان خطرہ میں ڈال کر 9 لوگوں کی جان بچانے والے سبحان خان

ریاست تلنگانہ کے ضلع کھمم میں سیلاب کے درمیان ایک بہادری کا واقعہ پیش آیا جس میں سبحان خان نامی شخص نے سیلاب میں پھنسے 9 لوگوں کو بلڈوزر کے ذریعہ بچایا ہے۔ سبحان خان کی تلنگانہ میں ہر سو ستائش کی جارہی ہے۔ حیدرآباد: تلنگانہ میں شدید بارش کے درمیان ہریانہ کے بہادر سبحان […]

maulana sajjad nomani
قومی خبریں

نفرت کی آندھی طوفان میں محبت کی شمع روشن رکھنا ہمارا اہم فریضہ: مولانا سجاد نعمانی

ممبئی: عالمی شہرت یافتہ مسلم رہنما مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک مہنت نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے شان میں گستاخی کی ہے، عام ہندو بھی اس سے اتفاق رائے نہیں۔ یہ مذہبی بیان کم اور سیاسی زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمانی انتخابات میں […]