تبصرہ پوائنٹ ڈاٹ کام حاضر خدمت ہے۔ امید ہے کہ یہ نیوز ویب سائٹ اردو داں طبقے کی امیدوں پر کھرا اترے۔ یہاں آپ کو کوئی بریکنگ نیوز، سنسنی خیز اور دل بہلانے والی جھوٹی خبریں نہیں ملیں گی۔ یہاں صرف ہندوستان میں اردو داں طبقے کے سماجی، معاشی اور ٹقافتی مسائل کو اجاگر کرنے کی کوشش کی جائےگی۔ یہان پر عوامی مسائل پر مبنی سچی خبریں، قومی اور بین الاقوامی حالات پر اہل قلم اور دانشوران کے مضامین، علماء کرام کے اسلامی اصلاحی مضامین شامل ہوں گے۔
امید ہے کہ ڈیجیٹل قارئین کی جانب سے ویب سائٹ کو خوب پذیرائی ملے گی۔ مشوروں اور تجاویز کا خیرمقدم ہے۔
تمام قارئین سے گذارش کرتے ہیں کہ وہ سیاسی سماجی معاشرتی امور اپنی رائے کا کھل کر اظہار کریں اور ان امور پر اپنے مضامین بھیج سکتے ہیں۔
مضمون نگار کی رائے سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں۔