مسلم دنیا

زبان کے چالیس گناہ

جھوٹ بولنا ایک ایسی بری عادت اور گناہ کا کام ہے جس سے نہ صرف لوگوں کی نظر میں انسان برا ہوتا ہے بلکہ یہ ایک ایسا گناہ ہے جس سے انسان کا اعتبار ختم ہوجاتا ہے۔ اور اسی گناہ سے رزق کی برکت ختم ہوجاتی ہے۔

جھوٹبولنا
غیبت کرنا
وعدہ خلافی
زیادہ مذاق کرنا
بد اخلاقی
دل توڑنا
بے عزتی کرنا
تہمت لگانا
طعنے دینا
حکم ناحق کرنا
بے جا سرزنش کرنا
کسی کا مذاق اڑانا
ناامید کرنا
دکھاوے کی گفتگو کرنا
برائی کا حکم دینا
نیکی سے روکنا
دل آزاری کرنا
جھوٹی گواہی دینا
بڑھکیں مارنا
افواہیں پھیلانا
مومن(مسلمان)کو رنجیدہ کرنا
دین میں بدعات ایجاد کرنا
فحش گوئی
سخت کلامی
نکتہ چینی
الٹے نام سے پکارنا
نامحرم کے ساتھ رغبت سے گفتگو کرنا
چاپلوسی اور خوشامد
بے جا واویلا کرنا
لوگوں پر نفرین کرنا
حسد اود بخل کا اظھار کرنا
بہانہ جوئی و مکارانہ گفتگو کرنا
مسائل دینی میں ردوبدل کرنا
لوگوں کے رازوں کو فاش کرنا
بغیر تحقیق کے خبر دینا
لوگوں کی عیب جوئی کرنا
کفر و شرک کی تصدیق کرنا
لوگوں کو بدنام کرنا
جھوٹیقسم کھانا