پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔ سب کی نگاہیں اتر پردیش کے نتائج پر تھیں۔ بی جے پی اپنا اقتدار برقرار رکھنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اس مرتبہ یوپی انتخابات میں محمد اعظم خاں، عبداللہ اعظم اور مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری سمیت 36 مسلم امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہیں۔ ذیل میں ان کے نام موجود ہیں۔
1 اعظم خان صاحب۔ رام پور
2 عبداللہ اعظم خان۔ سوار
3 مختار عباس انصاری۔ مئو
4 کمال اختر صاحب۔ گلے
5 ناہید حسن۔ کیرانہ
6 حاجی عرفان۔ سولنکی سسماؤ
7 اقبال مسعود۔ سنبھل
8 آشو ملک۔ سہارنپور
9 محمد مرتضیٰ۔ پھولپور
10 ضیاء الرحمن رضوی۔ سکندر پور
11 غلام محمد۔ سیال خاص
12 نواب جان۔ ٹھاکردوار
13 اشرف علی خان۔ تھانہ بھون
14 ارمان خان۔ لکھنؤ
15 عالم ودیع۔ نظام آباد
16 تسلیم احمد۔ نجیب آباد سے
17 محمد ناصر۔ مرادآباد رورل
18 محمد یوسف۔ مرادآباد
19 رفیق انصاری۔ میرٹھ
20 ضیاء الرحمن۔ کنڑکی
21 سلطان بیگ۔ میر گنج
22 محمد عادل۔ میرٹھ ساؤتھ
23 یاسر شاہ۔ بہرائچ
24 محموب علی۔ امروہہ
25 عمر علی خان۔ بہات سے
26 سجل اسلام۔ بھوجپورہ
27 محمد فہیم۔ بلاری
28 نصیر احمد۔ چمڑوا
29 نعیم الحسن۔ دھام پور
30 سیدہ خاتون۔ ڈومریا گنج
31 نفیس احمد۔ گوپال پور
32 محمد ارشاد خان۔ جونپور
33 محمد حسن۔ کانپور کینٹ
34 شاہد منظور۔ کیتھور
35 ماریہ شاہ صاحبہ۔ بہرائچ