صحت کے راز
صحت

صحت کے راز

* اپنے دماغ کو بہتر رکھنا ہو تو 8 گھنٹے کی نیند پوری کریں۔

* اپنی آنکھوں کو بہتر رکھنا چاہتے ہو تو سونے سے پہلے پاوں پڑ تیل کی مالش کریں۔

* اگر معدے کو بہتر رکھنا چاہتے ہوتو ٹھنڈی چیزوں سے پرہیز کریں۔

* اگر جگر کو بہترین رکھنا چاہتے ہیں تو بازاری کھانا اور فاسٹ فوڈ بند کریں۔

* اگر گردوں کو بہترین رکھنا چاہتے ہیں تو سونے سے پہلے باتھ روم سے فارغ ہو جایا کریں۔

* اگر مثانے کو بہترین رکھنا چاہتے ہیں تو کچا پیاز زیادہ استعمال کریں۔

* اگر اپنڈکس سے بچنا چاہتے ہیں تو لیموں کا استعمال کریں۔

* اگر گلے کا خیال رکھنا چاہتے ہیں تو کالی مرچ استعمال کریں۔

* اگر پھیپھڑوں کا خیال رکھنا چاہتے ہیں تو تمباکونوشی ہرگز نہ کریں اور کررہے ہیں تو فورا بند کریں۔

* اگر ناک کا خیال رکھنا چاہتے ہیں تو پودینہ استعمال کریں۔

* اگر دل تندرست رکھنا چاہتے ہیں تو نمک اور چکنائی کا استعمال کم کریں۔