ہمارے بارے میں

ہمارے بارے میں

تبصرہ پوائنٹ ڈاٹ کام حاضر خدمت ہے۔ امید ہے کہ یہ نیوز ویب سائٹ اردو داں طبقے کی امیدوں پر کھرا اترے۔ یہاں آپ کو کوئی بریکنگ نیوز، سنسنی خیز اور دل بہلانے والی جھوٹی خبریں نہیں ملیں گی۔

یہاں صرف قومی اور بین الاقوامی سطح پر مسلمانوں کے سماجی، معاشی اور ٹقافتی مسائل کو اجاگر کرنے کی کوشش کی جائےگی۔ یہاں پر عوامی مسائل پر مبنی سچی خبریں، قومی اور بین الاقوامی حالات پر اہل قلم اور دانشوران کے مضامین، علماء کرام کے اسلامی اصلاحی مضامین شامل ہوں گے۔

امید ہے کہ ڈیجیٹل قارئین کی جانب سے ویب سائٹ کو خوب پذیرائی ملے گی۔ مشوروں اور تجاویز کا خیرمقدم ہے۔

تمام اہل قلم سے گذارش ہیں کہ وہ سیاسی سماجی معاشرتی امور پر اپنے مضامین ارسال کریں۔ اور اگر اس میں کوئی خامی نظر آئے تو اس کی اصلاح ضرور فرمائیں۔

ربط پیدا کریں
WhatsApp: 09963182372
[email protected]

One Reply to “ہمارے بارے میں

Comments are closed.